وزیراعظم شہباز شریف کی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معدنی امکانات کا جائزہ لینے کی دعوت خام معدنیات برآمد کرنے کے بجائے ان کی قدر میں اضافے اور صنعتی ترقی کی جانب بڑھنا ہوگا، منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب اپ ڈیٹ 14 نومبر 2026 10:39am
روس یوکرین جنگ سے یورپ سے باہر بھی امن خطرے میں پڑ سکتا ہے، جرمن سفیر کا انتباہ جرمن قونصل جنرل کا پاک جرمن سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر خطاب؛ دوطرفہ تجارت، ترقیاتی تعاون اور دیرپا امن کے فروغ پر زور شائع 13 نومبر 2026 10:26pm
حکومت نے سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی ڈیجیٹل تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر تک بڑھا دی اثاثوں کے گوشواروں میں تصحیح جمع کرانے کی مہلت میں بھی متعلقہ کیڈر ایڈمنسٹریٹر کی منظوری سے 31 دسمبر 2026 تک توسیع کردی گئی شائع 13 نومبر 2026 08:00pm
پاکستان معدنیات کی طویل مدتی سرمایہ کاری کیلئے مسابقتی مرکز بننے کا خواہاں ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر معدنیات کے پورے شعبے اور اس سے منسلک نظام کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 14 نومبر 2026 10:42am
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا عدالت نے قانونی تقاضوں سے متعلق تحفظات کے باعث 20 دسمبر کو ہونے والے انتخابات ایک بار پھر روک دیے ہیں شائع 13 نومبر 2026 05:39pm
اسلام آباد 31 دسمبر تک پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بن جائے گا ٹھیلے والوں سے لے کر کاروباری مراکز تک ہر سطح پر ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت فراہم کی جائے گی، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری شائع 13 نومبر 2026 04:15pm
ماری انرجیز کو ریکوڈک کے قریب تانبے اور سونے کے اہم ذخائر مل گئے پاکستان کی بڑی تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار (ای اینڈ پی) کمپنیوں میں شامل ماری انرجیز لمیٹڈ نے اپنی مکمل ملکیتی... شائع 13 نومبر 2026 02:29pm
سندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں 40 گنا اضافہ سندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں کی تعداد بڑھ کر نومبر تک 4 لاکھ 52 ہزار 515 ہوگئی شائع 13 نومبر 2026 01:49pm
اسحاق ڈار کا حکومتی کفایت شعاری کے اقدامات پر مؤثر عملدرآمد کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھنے پر زور اجلاس میں پہلے کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا شائع 13 نومبر 2026 01:27pm
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 74 دہشت گرد ہلاک صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین اپ ڈیٹ 13 نومبر 2026 12:48pm
چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش، ایوانہو اٹلانٹک اور ماری منرلز میں معاہدہ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے بین الاقوامی کان کنی اور سرمایہ کاری کی نمایاں کمپنیوں کے نمائندوں سے متعدد ملاقاتیں کیں شائع 13 نومبر 2026 11:00am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر