پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے پہلے میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا صدر مملکت، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی کامیاب تجربے پر سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارک باد شائع 03 نومبر 2026 11:04pm
بلوچستان میں کارروائیاں، ایک جوان شہید، 17 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد شائع 03 نومبر 2026 09:17pm
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت اور جماعتِ اسلامی کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل حکومت نے عوام کو ریلیف دینے اور پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کے مطالبات کو جائز تسلیم کر لیا, لیاقت بلوچ شائع 03 نومبر 2026 06:05pm
پشاور ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی کی حراست کا معاملہ لارجر بینچ کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دیا پی ٹی آئی کا الزام ہے کہ خیبر پختونخوا کے گورنر اور ان کی انتظامیہ نے عدالتی احکامات کو نظرانداز کیا شائع 03 نومبر 2026 05:48pm
مہمند میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران حملہ، دو پولیس اہلکار شہید صدرِ مملکت کی مہمند میں انسدادِ پولیو مہم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت شائع 03 نومبر 2026 01:52pm
پاکستان کا ایگزم بینک اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے برآمدی قرضے بڑھانے کا فیصلہ پاکستان نےنئی منڈیوں تک رسائی کے خواہش مند کاروباری اداروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں، وزیر تجارت شائع 03 نومبر 2026 11:10am
پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت کی تجدید کا مرحلہ قریب ہے، جرمن سفیر جی ایس پی پلس سے مستفید ہونے والے ممالک کو دوبارہ درخواست دینا ہوگی، میڈیا سے گفتگو شائع 03 نومبر 2026 09:35am
پی ٹی آئی کے وکیل کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات بیرسٹر سلمان صفدر کی دونوں سے 40 منٹ ملاقات، قانونی امور، صحت اور جیل میں حالات پر تبادلہ خیال شائع 03 نومبر 2026 12:46am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر