’’تہران میں دفاعی معاہدے پر کوئی بات نہیں ہوئی‘‘، خواجہ آصف کا فضل الرحمٰن کو جواب اگر جے یو آئی (ف) کے سربراہ کی جماعت کو صوبائی حکومت میں حصہ دیا گیا ہوتا تو وہ ایسا بیان نہ دیتے، وزیر دفاع کا الزام شائع 29 اکتوبر 2026 06:28pm
وزیراعظم کی لاہور، کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کی منظوری توسیعی منصوبوں اور مسافروں کو سفری سہولتوں کی فراہمی میں بہتری کے لیے اصلاحات کی تھرڈ پارٹی سے توثیق یقینی بنائی جائے، شہباز شریف شائع 29 اکتوبر 2026 03:32pm
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا استغاثہ کے مطابق میاں بیوی پر الزام تھا کہ انہوں نے 25 اکتوبر 2024 کو راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے قریب سیکیورٹی رکاوٹیں ہٹائیں شائع 29 اکتوبر 2026 03:18pm
پاکستان اور سعودی عرب کا زراعت، معدنیات میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی کے درمیان ملاقات شائع 29 اکتوبر 2026 01:51pm
حافظ آباد میں مسافر بس نالے میں جاگری، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی ضلعی ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق امدادی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے شائع 29 اکتوبر 2026 01:42pm
سنگاپور کے وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ دورے کے دوران ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن کی پاکستانی قیادت سے بھی ملاقاتیں طے شائع 29 اکتوبر 2026 12:52pm
عالمی بینک کی پاکستان میں کپاس کی پیداوار 6 فیصد کم رہنے کی پیشگوئی رپورٹ میں کہا گیا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازع نے توانائی کی عالمی فراہمی کو تاریخی دھچکا پہنچایا ہے شائع 29 اکتوبر 2026 09:30am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر