فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سنگاپور کے ساتھ ادارہ جاتی روابط مزید مستحکم بنانے پر زور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کا اعتراف اور خیرمقدم شائع 30 اکتوبر 2026 08:45pm
پاکستان کی سعودی عرب کو تیل ذخیرہ کرنے کی ٹیکس فری سہولتیں فراہم کرنے کی پیشکش وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر ڈاکٹر راجح بن تامی البقامی کے درمیان ملاقات شائع 30 اکتوبر 2026 02:47pm
پاکستان اور سنگاپور کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی پر بات چیت کی گئی، اسحاق ڈار دونوں ممالک تجارت، ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر متفق ہوگئے ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2026 07:04pm
پاکستان کا بحری سیکیورٹی کیلئے مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال پر زور پاکستان کی حوثی ملیشیا کی جانب سے باب المندب کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی شدید مذمت شائع 30 اکتوبر 2026 12:48pm
سوست خنجراب سرحد پر گرین چینل فعال کرنے کیلئے پاک چین معاہدہ معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی طور پر طے شدہ زرعی مصنوعات کی تجارت کے لیے گرین چینل قائم کرنا ہے شائع 30 اکتوبر 2026 10:00am
ایس آئی ایف سی نے 38 منصوبوں کو حتمی شکل دیدی، 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع منصوبوں میں کان کنی، صنعت، ریلوے، سڑکیں، بحری امور، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ادویہ سازی، صحت، سیاحت اور غذائی تحفظ سمیت مختلف شعبوں شامل شائع 30 اکتوبر 2026 09:34am
حکومت کا ایندھن کی بچت کیلئے مزید اقدامات نہ کرنے کا فیصلہ حکومت کے مطابق ایندھن کی فراہمی کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے اور قلت سے بچنے کے لیے درآمدات کی منصوبہ بندی بھی کی گئی ہے شائع 30 اکتوبر 2026 09:26am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر