پی ٹی آئی کا مذاکراتی تعطل ختم کرنے کے لیے عمران خان تک رسائی دینے کا مطالبہ بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل بورڈ اور دہشت گردی سے نمٹنے کی حکمت عملی کی تجاویز مسترد، حکومت سے مذاکرات رک گئے شائع 05 اکتوبر 2026 07:44pm
وزیراعظم شہباز شریف کا پولینڈ کے ساتھ اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت کے لیے قیادت کی سطح پر روابط کی اہمیت اجاگر شائع 05 اکتوبر 2026 06:31pm
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک میں رات قیام کے بعد کوہاٹ کی جانب روانہ کرک میں موبائل فون اور موبائل انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر معطل کردی گئیں اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2026 08:02pm
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال ہوگا تین روزہ دورے کے دوران گوتریس صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کریں گے شائع 05 اکتوبر 2026 02:15pm
تھر کول فیز تھری توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا تھر بلاک ٹو: فیز تھری سے کوئلے کی سالانہ پیداوار بڑھ کر 11.2 ملین ٹن ہو جائے گی، وزیراعلیٰ اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2026 09:38am
پاکستان کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت آج مکہ دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی دارالحکومت پہنچ گئے، وزیر دفاع آصف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر بھی ریاض روانہ ہوں گے اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2026 06:04pm
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ لکی مروت سے شروع پارٹی ایسی کسی پالیسی کو قبول نہیں کرے گی جو صوبے کے عوام اور پشتونوں کے مفادات کے خلاف ہو، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا شائع 05 اکتوبر 2026 11:28am
احتجاجاً جمع کرائی گئی متنازع رقم جرم کا اعتراف نہیں، لاہور ہائی کورٹ احتجاجاً جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کا حکم دینے والا فیصلہ ایک اہم کامیابی ہے، وحید بٹ شائع 05 اکتوبر 2026 09:45am
فیصل کنڈی، محسن نقوی کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات میں اس خدشے کا اظہار کیا گیا کہ مارچ کے دوران دہشت گرد سکیورٹی چیک پوسٹوں سے گزرنے کے لیے سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔ شائع 05 اکتوبر 2026 09:26am
توانائی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے پر پوری توجہ ہے، وزیر پٹرولیم دسمبر، جنوری اور فروری کے دوران صارفین کی گیس ضروریات پوری کرنے کیلئے جامع انتظامات کیے جا رہے ہیں، علی پرویز ملک شائع 05 اکتوبر 2026 09:03am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر