پاکستان کی بنگلہ دیش کو قانونی اصلاحات، ڈیجیٹل نظامِ انصاف میں تعاون کی پیشکش پاکستان کے وزیر قانون نے کہا کہ دونوں ممالک قانونی اصلاحات اور نظامِ انصاف کی ڈیجیٹلائزیشن میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں شائع 24 اگست 2026 10:16pm
اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی دوطرفہ و علاقائی امور پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے پائیدار امن کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے عزم کا اعادہ کیا۔ شائع 24 اگست 2026 08:43pm
مرکز اور سندھ میں سیاسی برداشت اور باہمی مشاورت پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات، صوبائی امور اور سیاسی رابطہ کاری پر تبادلہ خیال شائع 24 اگست 2026 02:48pm
علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات اپ ڈیٹ 24 اگست 2026 03:47pm
میر رضا کیس: اہلِ خانہ کی جوڈیشل کمیشن کی مخالفت، جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے عدالت میں درخواست دائر پہلے دن سے اس کیس کی تحقیقات میں شدید شکوک و شبہات موجود ہیں، وکیل جبران ناصر شائع 24 اگست 2026 01:14pm
ورلڈ بینک نے سندھ بیراجز منصوبے کی ریٹنگز کم کردیں 314.93 ملین ڈالر مالیت کے اس منصوبے کا مقصد سندھ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی بیراجوں کو چلانے اور ان کا انتظام کرنے کی صلاحیت بہتر بنانا ہے شائع 24 اگست 2026 09:43am
حکومت کا خلیجی ممالک کیلئے بانڈڈ آئل اسٹوریج قائم کرنے کا فیصلہ اس تجویز کا مقصد پاکستان کو خطے میں تیل ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے کا مرکز بنانا اور ملکی ایندھن کی سلامتی مضبوط کرنا ہے۔ علی پرویز ملک شائع 24 اگست 2026 09:22am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی