سندھ کابینہ کا میر رضا کی موت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ میر رضا کے اہل خانہ کا جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ، عدالتی کمیشن پر مشاورت نہ ہونے کا شکوہ کمیشن پولیس، میڈیکو لیگل حکام کے کردار اور تفتیشی کوتاہیوں کا جائزہ لے گا شائع 23 اگست 2026 08:33pm
شدید خراب موسم کے باعث کوہ پیما ڈاکٹر اسماء کی میت کی واپسی کی کوششیں روک دی گئیں، عطاء تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جو کچھ ممکن ہوا، وہ کیا جائے گا شائع 23 اگست 2026 05:25pm
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے، ایران پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔ شائع 23 اگست 2026 01:37pm
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے سے قبل لندن پہنچ گئے وہ برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ سے ملاقات کریں گے اور صومالی بحری قزاقوں کے زیرِ حراست پاکستانی عملے کی رہائی کا معاملہ اٹھائیں گے اپ ڈیٹ 23 اگست 2026 10:56pm
وزیراعظم کی زرعی شعبے کو جدید بنانے کیلئے جامع اصلاحات کی ہدایت شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تصدیق شدہ کمپنیاں کسانوں کو معیاری بیج کی فراہمی یقینی بنائیں شائع 23 اگست 2026 10:21am
ایکنک کا ترقیاتی منصوبوں کے جامع پورٹ فولیو کا جائزہ نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں متعلقہ حکام کو ترقیاتی منصوبوں پر بروقت اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ شائع 23 اگست 2026 09:53am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی