عید میلاد النبیؐ : اسٹیٹ بینک کل بند رہے گا وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے شائع 25 اگست 2026 04:17pm
عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: اعتراضات دور، پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت درخواست کو کیس نمبر مل گیا درخواست میں حکومت پر سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 25 اگست 2026 05:00pm
پاکستان ایران مذاکرات میں تنازع پر گفتگو میں اہم پیش رفت ہوئی، محسن نقوی بیان کے مطابق دونوں جانب سے علاقائی امن اور تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل تک پہنچنے کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شائع 25 اگست 2026 11:51am
وزیراعظم کا موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کا خیرمقدم موڈیز انویسٹرز سروس کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کردی گئی شائع 25 اگست 2026 10:17am
ای سی سی نے کسٹمز بانڈڈ اسٹوریج کے ذریعے پٹرولیم درآمدات کی اجازت دیدی کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا، جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز سے متعلق 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ شائع 25 اگست 2026 09:20am
وزیراعظم کا قطر کی جانب سے سرمایہ کاری میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کا خیرمقدم پاکستان دوحہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے شائع 25 اگست 2026 09:05am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی