7 مئی کو پاکستان پر حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار، اقوام متحدہ ماہرین کی یکطرفہ بھارتی اقدامات کی شدید مذمت ہندوستان پڑوسی ملک پر پہلگام حملے میں ملوث ہونے کا ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا ، ماہرین شائع 19 دسمبر 2025 05:35pm
وزیرِ اعظم کا آسٹریلیا کے ساتھ تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات بڑھانے پر زور زراعت اور لائیو اسٹاک شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا بھی اظہار شائع 19 دسمبر 2025 03:24pm
پاک افغان سرحدی بندش، چمن کے تاجروں کی اقتصادی نقصانات کی نشاندہی حکومت چمن کے عوام اور کاروباری برادری کی معاشی مشکلات کے حل کے لیے پُرعزم ہے،جام کمال خان شائع 19 دسمبر 2025 12:15pm
صدر زرداری نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی ڈی نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے جاری کیا گیا، اعلامیہ شائع 19 دسمبر 2025 10:22am
ورلڈ بینک اور اے ڈی بی منصوبے: وزیراعظم نے رکاوٹیں دور کرنے کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی اور چار ورکنگ گروپس تشکیل دے دیے تمام ورکنگ گروپس فوری طور پر کام شروع کریں، شہباز شریف شائع 19 دسمبر 2025 09:59am
آئی ٹی شعبہ چیلنجز کے باوجود اقتصادی بحالی میں کلیدی کردار ادا کررہا، وزیراعظم نوجوانوں کو عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل مہارتوں سے آراستہ کرنے پر توجہ مرکوز کررہے ہیں، شہباز شریف شائع 19 دسمبر 2025 09:46am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے