اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی نمائندے عاصم افتخار احمد نے افغانستان سے جنم لینے والے سکیورٹی، انسانی اور سماجی و معاشی چیلنجز پر اسلام آباد کے تحفظات کا اظہار کیا
سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے ، کارروائی کے دوران ملزم کو تمام قانونی حقوق فراہم کیے گئے، جس میں اپنی مرضی کی دفاعی ٹیم رکھنے کا حق بھی شامل تھا ، آئی ایس پی آر
پاکستان کے ساتھ نئے علاقائی ڈھانچے کا قیام ممکن ، یہ کوشش مستقبل میں پیش رفت کا باعث بن سکتی ہے۔ نیپال اور بھوٹان کے لیے ایسا اتحاد عملی نہیں مگر بنگلہ دیش کے لیے اسٹریٹیجک مواقع موجود ہیں ، مشیر خارجہ امور محمد توحید حسین
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 8 دسمبر 2025 کو ہونے والی اپنی میٹنگ میں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے دوسرا جائزہ مکمل کیا، اسٹیٹ بینک