صدر مملکت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی صدر آصف علی زرداری نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابّر سدھو کی خدمات میں 2 سالہ توسیع کی بھی منظوری دے دی شائع 04 دسمبر 2025 11:13pm
اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 14.57 ارب ڈالر ہوگئے ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر 19.59 ارب ڈالر تک پہنچ گئے شائع 04 دسمبر 2025 10:01pm
وزیر اعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کردیا وزیر اعظم نے حتمی منظوری کے لیے سمری صدر مملکت کو بھیج دی صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر آئندہ 5 سال تک چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر خدمات انجام دیں گے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 09:30am
محسن نقوی نے برطانیہ کو شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواستیں پیش کر دیں کوئی بھی ملک اپنے شہریوں کو بیرونِ ملک قومی اداروں کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا ، دونوں کی فوری واپسی کا مطالبہ شائع 04 دسمبر 2025 06:53pm
کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف، شعلوں کی شدت کے باعث آپریشن میں مشکلات پیش آ رہی ہیں شائع 04 دسمبر 2025 05:42pm
افغانستان میں انسانی امداد کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے ، پاکستان کا مطالبہ امدادی سامان کو جلد افغانستان میں داخل ہونے کی اجازت دے دی جائے گی ، عہدیدار اقوامِ متحدہ شائع 04 دسمبر 2025 05:35pm
کئی ماہ کی تاخیر کے بعد این ایف سی اجلاس کا انعقاد اجلاس وفاق اور صوبوں کے درمیان نئے ریونیو شیئرنگ معاہدے کے باضابطہ مذاکرات کے آغاز کی طرف ایک اہم قدم ہے شائع 04 دسمبر 2025 01:44pm
زبیر بلال کو ممبر آئی آر آپریشنز ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا اضافی چارج تفویض پیرس میں حادثے کے باعث ممبر آپریشنز ڈاکٹر حمید عتیق زخمی ، ایف بی آر نے عارضی طور پر ذمہ داریاں منتقل کیں شائع 04 دسمبر 2025 12:36pm
ڈس ایبل ا فراد کیلئے تعلیمی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے اکیڈمیا و انڈسٹری میں شراکت پر زور وقار اور مساوی مواقع کی فراہمی کو یقینی بنایا جانا چاہیئے، مقررین شائع 04 دسمبر 2025 12:25pm
ارشد شریف قتل کیس، وفاقی آئینی عدالت نے پیش رفت کی رپورٹ طلب کرلی سماعت کرنے والے دو رکنی بینچ میں جسٹس عامر فاروق اور روزی خان بڑیچ شامل ہیں شائع 04 دسمبر 2025 11:29am
پی ٹی اے کی مشروط منظوری، پی ٹی سی ایل کی ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی راہ ہموار ڈیل کی مکمل منظوری کے بعد پی ٹی سی ایل گروپ ملک کے دوسرے سب سے بڑے ٹیلی کام آپریٹر کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر لے گا شائع 04 دسمبر 2025 11:09am
سی 130 طیارہ پاکستان آرمی کی ٹیم اورامدادی سامان لیکر کولمبو پہنچ گیا پاکستانی ٹیم کا ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس اور پاکستان کے ہائی کمشنر نے استقبال کیا شائع 04 دسمبر 2025 11:00am
ڈسکوز کا بیس ٹیرف، صنعتکاروں کی جانب سے اضافے کی سخت مخالفت پاور ڈویژن نے ڈسکوز کو ہدایت دی ہے کہ صارفین کیلئے ٹیرف کے تعیین کیلئے نیپرا سے رجوع کریں شائع 04 دسمبر 2025 09:54am
انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اہم شقوں پر نظرِ ثانی کی ہدایت کردی کمیٹی نے ہدایت دی ہے کہ متنازع شق کا دوبارہ جائزہ لے کر دو سے تین ایسے قابل عمل متبادل پیش کیے جائیں جو شفافیت کو یقینی بنائیں شائع 04 دسمبر 2025 09:38am
کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی کی سخت نگرانی کی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت پاکستان کے کسٹمز فریم ورک میں برسوں سے موجود مسائل نے صنعتی ترقی کو متاثر کیا، شہباز شریف شائع 04 دسمبر 2025 09:31am
مالی سال 2025، پاکستان کا بیرونی قرضہ جی ڈی پی کے مقابلے میں 26 فیصد پر آ گیا پاکستان کا بیرونی قرضہ گزشتہ تین برس سے جون 2022 کی سطح پر تقریباً برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 04 دسمبر 2025 09:18am
آئی ایم ایف کی انسداد بدعنوانی سفارشات، عملدرآمد کا پلان 31 دسمبر تک تیار ہوگا، وزیر خزانہ سرکاری محکموں میں بدعنوانی پر قابو پانے کیلئے قلیل مدتی اور طویل مدتی سفارشات پر دو سے تین سال کے دوران عملدرآمد کیا جائے گا، محمد اورنگزیب شائع 04 دسمبر 2025 09:08am
این ایف سی اجلاس آج، نئے ریونیو شیئرنگ فارمولے پر غور متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اجلاس کی صدارت کریں گے۔ یہ اجلاس متعدد مرتبہ ملتوی ہوتا رہا ہے شائع 04 دسمبر 2025 08:55am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے