پورٹ قاسم پر نئی لوڈنگ اور برتھنگ اقدامات کا آغاز ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان اور بندرگاہی حکام کے درمیان بہتر رابطے پر بھی زور شائع 08 نومبر 2025 04:00pm
سی سی پی نے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ II لمیٹڈ کو نووارٹس پاکستان کے حصول کی منظوری دیدی لین دین کے تحت نووارٹس پاکستان کا کنٹرول موجودہ پیرنٹ اداروں، نووارٹس اے جی اور نووارٹس فارما اے جی سے IIL کو شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے تحت منتقل کیا جائے گا شائع 08 نومبر 2025 02:29pm
پاکستانی فوج اور جی ایف-17 تھنڈر فائٹر آذربائیجان کے وکٹری ڈے پریڈ میں شرکت کرینگے پاکستانی فوج اور جی ایف-17 تھنڈر فائٹر جیٹس بروز ہفتہ آذربائیجان کے وکٹری ڈے پر ہونے والی پریڈ میں شریک ہوں گے۔ یہ... شائع 08 نومبر 2025 01:49pm
27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے حوالے کردیا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 01:57pm
افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، خواجہ آصف مذاکرات میں تعطل کی ذمہ دار افغان حکومت ہے، وزیر دفاع شائع 08 نومبر 2025 12:30pm
پاکستان اور بنگلہ دیش اہم سفارتی پیش رفت کے قریب براہِ راست پروازوں کی بحالی تجارت اور سیاحت، خاص طور پر طبی سیاحت کے لیے اہم قدم شائع 08 نومبر 2025 12:14pm
ہری پور میں پہلی کروم بُک اسمبلی لائن: وزیراعظم کی گوگل کے پاکستان کی پالیسیوں پر اعتماد کی تعریف پاکستان کو ڈیجیٹل معیشت والا ملک بنانا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف شائع 08 نومبر 2025 12:06pm
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، پاک عمان جوائنٹ منسٹریل کمیشن کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال جامع حکمتِ عملی پر زور ، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، افرادی قوت کی برآمد اور میری ٹائم تعاون پر خصوصی توجہ دی گئی شائع 08 نومبر 2025 11:50am
پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ امریکا میں پاکستانی سفیر کی وسط ایشیا امور کے معاون سیکریٹری سے ملاقات شائع 08 نومبر 2025 11:38am
پاکستان کو ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 15 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف محدود ٹیکس، غیر مؤثر توانائی شعبہ اور خسارہ دینے والی سرکاری کمپنیاں پاکستان کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ، ماہر بنِیچی شائع 08 نومبر 2025 11:16am
توانائی سیکٹر کیلئے مختص رقم میں 23 فیصد کمی متوقع یہ رقم بجٹ میں رکھے گئے 1.261 کھرب روپے سے کم ہو کر 893 ارب رہ جائے گی، پاور ڈویژن نے وزیر اعظم آفس کو آگاہ کردیا شائع 08 نومبر 2025 10:58am