ای سی سی: ریکوڈک منصوبے کی راہ ہموار، اہم معاہدے منظور
- وزارت ریلوے کی جانب سے پیش کی گئی سمری بھی منظور، 390 ملین ڈالر مالیت کے ریل ڈیولپمنٹ معاہدے اور پل فنانسنگ کے ذریعے بلوچستان سے معدنیات کی ترسیل کے لیے 1,350 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک تعمیر کیا جائے گا



































