بلوچستان حکومت کا بی این پی-ایم لانگ مارچ کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ بلوچستان حکومت نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے لانگ مارچ کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ دیتے... شائع 05 اپريل 2025 04:47pm
سندھ حکومت نے ایس او ایس ولیجز میں تعلیمی سہولتوں کیلئے 437 ملین روپے مختص کردیے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حکومت اور ایس او ایس چلڈرنز ولیجز کے درمیان مستقل تعاون کے اعتراف میں کراچی،... شائع 05 اپريل 2025 03:09pm
مریم نواز کی دکانوں، ورکشاپس، چھوٹے اداروں کے ورکرز کی رجسٹریشن کی ہدایت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے صوبائی وزیر محنت فیصل ایوب کھوکھر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ مریم... شائع 05 اپريل 2025 01:35pm
پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں قزاقوں کے خلاف گشت پاکستان نیوی کے جہاز اسلات نے مشترکہ ٹاسک فورس 151 (سی ایف ٹی-151) کے تحت بحیرہ عرب میں، صومالیہ کے مشرقی ساحل کے... شائع 05 اپريل 2025 01:02pm
کے الیکٹرک پٹیشن: نیپرا نے جنوری کے ایف سی اے میں 3.02 روپے فی یونٹ ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی درخواست پر جنوری 2025 کے لیے عارضی ماہانہ فیول چارجز... شائع 05 اپريل 2025 12:23pm
حکومت کا جون تک بجلی مزید سستی کرنے کا عندیہ وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس خان لغاری نے شارہ دیا ہے کہ جون 2025 میں ہونے والی ٹیرف ری بیسنگ کے دوران بجلی... شائع 05 اپريل 2025 10:56am
کور کمانڈرز کانفرنس، دہشت گردی کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے... شائع 05 اپريل 2025 10:47am
بلاول بھٹو کا حکومت سے متنازع نہری منصوبہ واپس لینے کا مطالبہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے متنازع کینال منصوبہ واپس لینے... شائع 05 اپريل 2025 10:29am
بجلی نرخ میں کمی: آئندہ چند روز میں 5 روپے کا ریلیف ملے گا، چیئرمین نیپرا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ 5 روپے فی یونٹ ریلیف آئندہ چند روز میں مل جائے گا اور... شائع 05 اپريل 2025 10:14am
رمضان ریلیف ماڈل کو آئندہ کی اسکیموں میں بھی استعمال کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیجیٹل دور کو اپنانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر رمضان ریلیف پیکیج 2025 کے شفاف اور کامیاب... اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 02:03pm
امریکی ٹیرف کے اثرات کم کرنے کیلئے مؤثر حکمت عملی تیار 12 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل ، کمیٹی امریکہ کی حالیہ جوابی ٹیرف پالیسی کا تفصیلی جائزہ لے گی اور اس پر پالیسی ردعمل تیار کرے گی شائع 05 اپريل 2025 09:22am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا