پاکستان کی کان کنی اور توانائی کے شعبے میں امریکہ کو سرمایہ کاری کی دعوت وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے جمعے کو امریکہ کو پاکستان کے... شائع 04 اپريل 2025 09:07pm
نئی امریکی رپورٹ میں پاکستان کی تجارتی پالیسیوں پر تنقید امریکی حکومت نے پاکستان کی تجارتی اور سرمایہ کاری پالیسیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، جو امریکی کمپنیوں کو نقصان... شائع 04 اپريل 2025 02:52pm
بجلی نرخوں میں کمی قوم کیلئے قیمتی تحفہ ہے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی پر صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف... شائع 04 اپريل 2025 12:01pm
ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین: نیپرا نے مالی سال 25 کی دوسری سہ ماہی کیلئے 1.9 روپے کی منفی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال25-2024 کی دوسری سہ ماہی کے لیے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے... شائع 04 اپريل 2025 09:43am
مراد علی شاہ کا جام صادق، قائد آباد انٹر چینج کو تیزی سے مکمل کرنے کا حکم وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرنے کے لیے شاہراہِ بھٹو کا دورہ کیا اور... شائع 04 اپريل 2025 09:35am
کپاس کی کاشت کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی ساہو نے کہا ہے کہ کپاس کی کاشت کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ ملکی تاریخ... شائع 04 اپريل 2025 09:32am
عمران خان اپنی رہائی کے امکانات کے بارے میں پرامید سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل سے رہائی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ عید عوام کے ساتھ منانے کا عزم ظاہر کرتے... شائع 04 اپريل 2025 09:27am
کپاس کی پیداوار میں کمی،وزیراعظم نے پی اے آر سی کے چیئرمین، پی سی سی کے صدر کو معطل کر دیا وزیر اعظم شہباز شریف نے کپاس کی پیداوار میں ملک کے بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر دو اہم زرعی تحقیقی اداروں کے... اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 10:56am
صنعتکاروں کا بجلی کے نرخوں میں کمی کا خیر مقدم، مزید کمی کا مطالبہ صنعتکاروں اور برآمد کنندگان نے وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے لیکن اسے... شائع 04 اپريل 2025 09:10am
خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل شروع وفاقی حکومت کی ہدایات اور 31 مارچ کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد متعدد غیر رجسٹرڈ اور غیر دستاویزی افغان شہریوں کی... شائع 04 اپريل 2025 09:05am
بجلی کے نرخوں میں کمی کا ایف پی سی سی آئی کی جانب سے محتاط خیرمقدم فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے... شائع 04 اپريل 2025 09:02am
ایف سی اے،نیپرا نے کے الیکٹرک کو 3.021 روپے کی منفی ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دیدی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کو جنوری 2025 کے لیے 3.021 روپے فی یونٹ کی منفی... شائع 04 اپريل 2025 08:57am
امریکا نے پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد کردیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت 185 سے زائد ممالک اور خطوں پر بھاری درآمدی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے،... شائع 04 اپريل 2025 08:50am
وزیراعظم کا بجلی کے نرخوں میں بڑی کمی کا اعلان گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 7.41 روپے جبکہ صنعتی صارفین کیلئے 7.69 روپے کمی کر دی گئی۔ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 12:36pm
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا