سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کرنے والے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس دوران 4 دیگر... اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 07:40pm
حج 2025: پاکستان 29 اپریل سے فلائٹ آپریشن کا آغاز کرے گا وزارت مذہبی امور نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ رواں سال حج فلائٹ آپریشن 29 اپریل سے شروع ہوگا۔ بیان میں... شائع 06 اپريل 2025 04:09pm
گلگت بلتستان میں پانی کی کمی کا حل، کسانوں نے برفانی مینار بنالئے گلگت بلتستان میں واقع پاکستان کے بلند و بالا برف پوش پہاڑوں کے دامن میں، پانی کی کمی کا سامنا کرنے والے کسانوں نے... شائع 06 اپريل 2025 01:46pm
مظاہرین کے خلاف بڑا آپریشن متوقع ہے، اختر مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل (بی این پی-ایم) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اتوار کو کہا کہ مارچ کرنے والوں کے خلاف ایک... شائع 06 اپريل 2025 01:05pm
پاکستان نے زلزلہ متاثرین کیلئے ایک اور امدادی کھیپ میانمار کے حوالے کر دی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق پاکستان نے میانمار کے... شائع 06 اپريل 2025 11:50am
بلاول بھٹو کے تحفظات، وزیراعظم کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتے کے روز اپنے ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پر پی ایم ایل این کے رہنماؤں سردار ایاز صادق، خواجہ... شائع 06 اپريل 2025 10:19am
شرجیل میمن کا کینال منصوبے کے خلاف پارٹی کے موقف کا اعادہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کینال بنانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔ ہفتہ کو پریس کانفرنس سے... شائع 06 اپريل 2025 10:14am
گنڈاپور کے بیان کے بعد پی ٹی آئی میں تقسیم بڑھ گئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ایک بڑا بحران سامنے آ رہا ہے کیونکہ پارٹی کی اندرونی تقسیم شدت اختیار کر گئی... شائع 06 اپريل 2025 10:09am
غیر قانونی افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری وفاقی حکومت کے 3 اپریل کو غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کے بعد، افغان سٹیزن کارڈ کے حامل اور... شائع 06 اپريل 2025 10:01am
سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کے خلاف درخواستوں کی سماعت کل ہوگی سپریم کورٹ کا آئینی بنچ کل (پیر) کو انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 4 بی اور 4 سی کے خلاف دائر درخواستوں کا سماعت... شائع 06 اپريل 2025 09:55am
سعودی عرب نے پاکستان، بھارت سمیت 14ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں ایک غیر متوقع اقدام میں سعودی عرب نے 14 ممالک کے مسافروں کے لیے ویزا پالیسیوں میں تبدیلی کی ہے، جس میں پاکستان اور... شائع 06 اپريل 2025 09:48am
پاور سیکٹر پر 165.256 ارب روپے کے واجبات، ایس این جی پی ایل کا مالی استحکام خطرے میں سوی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پاور سیکٹر کے بقایاجات کی 165.256 ارب... شائع 06 اپريل 2025 09:40am
چین سے گولہ بارود کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں اضافہ اسلحہ اور گولہ بارود کے درآمد کنندگان کو 2025 سے درآمدی مرحلے پر زیادہ ڈیوٹیز اور ٹیکسز ادا کرنا ہوں گے، جن میں چین... شائع 06 اپريل 2025 09:26am
گورننس اصلاحات کا جائزہ، دوماہ میں آئی ایم ایف کا دوسرا مشن پاکستان پہنچ گیا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ہفتہ کے روز دو ماہ کے اندر پاکستان میں دوسری مرتبہ مشن بھیجا ہے تاکہ... شائع 06 اپريل 2025 09:19am
وزیراعظم جلد ہی ایک اور خوشخبری کا اعلان کریں گے،عظمیٰ بخاری پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جبکہ آئی ایم ایف کو خط... شائع 06 اپريل 2025 09:11am
وزیر خزانہ نے پائیدار ترقی کا روڈ میپ واضح کردیا پاکستان کو برآمدات اور پیداواری صلاحیت پر مبنی ترقی کی طرف لے جایا جائے گا، محمد اورنگزیب شائع 06 اپريل 2025 09:04am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا