سعودی کمپنی منارہ ریکوڈک کان میں سرمایہ کاری کر سکتی ہے، مصدق ملک وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی مائننگ کمپنی منارہ منرلز آئندہ دو سہ ماہیوں میں پاکستان کی ریکوڈک کان میں... شائع 14 جنوری 2025 08:57pm
بنگلہ دیشی فوج کے پی ایس او کی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے منگل کو چیئرمین... شائع 14 جنوری 2025 08:05pm
محمد اورنگزیب کی جان کے سی لی سے ملاقات، پاک، ہانگ کانگ اقتصادی تعلقات فروغ دینے پر غور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان اقتصادی اور سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور... شائع 14 جنوری 2025 04:12pm
کے پی میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک علاقے میں مزید خارجیوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، ترجمان پاک فوج شائع 14 جنوری 2025 12:24pm
دوحہ میں ’پیش رفت‘ کے بعد غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونے کے قریب مذاکرات کار منگل کے روز دوحہ میں ملاقات کریں گے تاکہ غزہ میں جنگ ختم کرنے کے منصوبے کی تفصیلات کو حتمی شکل دی جا... شائع 14 جنوری 2025 12:02pm
ٹیکس مقدمات کو جلد نمٹانے کیلئے علیحدہ بینچ تشکیل دے دیئے گئے، چیف جسٹس چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیکس کیسز کی سماعت اور جلد نمٹانے کے لیے الگ الگ بینچ ز تشکیل دے دیے گئے... شائع 14 جنوری 2025 10:38am
معیشتوں کی تشکیل، وزیر خزانہ کا جدت طرازی پر زور پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 13 جنوری 2025 ء کو ایشین فنانشل فورم 2025 ء ”انوویشن: دی سلوشن ٹو ان... شائع 14 جنوری 2025 10:29am
’پالیسی سے انحراف‘ فنانس ڈویژن نے افسران سے وضاحت طلب کرلی فنانس ڈویژن نے تمام پرنسپل اکاؤنٹنگ افسران (پی اے اوز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ مالی سال (24-2023) کے بجٹ کے غیر منصفانہ... شائع 14 جنوری 2025 10:23am
وزیراعظم کی کم لاگت ہاؤسنگ منصوبوں کو فوری مکمل کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے کم لاگت ہاؤسنگ منصوبوں کو بلاتعطل مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ... شائع 14 جنوری 2025 10:17am
وزیراعظم کی ہدایت کے برعکس این پی جی سی ایل بورڈ نے سی ای او کو بحال کردیا باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نادرن پاور جنریشن... شائع 14 جنوری 2025 10:12am
سپریم کورٹ نے سویلین مقدمات فوجی عدالتوں میں منتقل کرنے پر وضاحت طلب کرلی سپریم کورٹ نے ترمیم شدہ آرمی ایکٹ کے تحت سویلین مقدمات فوجی عدالتوں میں منتقل کرنے پر وضاحت طلب کرلی۔ پیر کو جسٹس... شائع 14 جنوری 2025 10:01am
وزیراعظم کا فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم ملک بھر میں نافذ کرنے کا حکم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تجارتی طریقہ کار کو بہتر بنانے اور کام کو آسان بنانے کے لئے کراچی میں اس وقت کام... شائع 14 جنوری 2025 09:53am
پی آئی اے کی نجکاری، رواں ماہ اظہار دلچسپی شائع کی جائے گی نجکاری کمیشن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کمپنی لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے لئے اظہار دلچسپی (ای او آئی)... شائع 14 جنوری 2025 09:46am
اسٹیٹ بینک کا مالیاتی شمولیت بڑھانے کے عزم کا اعادہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے عالمی اور ملکی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مضبوط تعاون کے ذریعے مالیاتی شمولیت کو بڑھانے کے... شائع 14 جنوری 2025 09:36am
یوآن پر مبنی بانڈز لانچ کرنے کی تیاری کرر ہے ہیں، وزیر خزانہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیر کے روز کہا ہے کہ ملک یوآن پر مبنی بانڈز (پانڈا بانڈز) لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔... شائع 14 جنوری 2025 09:29am
پہلی ششماہی میں ترسیلات زر برآمدات کی آمدنی سے زیادہ رہیں پہلی ششماہی میں ترسیلات زر کا مجموعہ 17.645 بلین ڈالر رہا، جبکہ برآمدات کا حجم 16.561 بلین ڈالر تھا، جس میں 1.084 بلین ڈالر کا فرق ریکارڈ کیا گیا۔ شائع 14 جنوری 2025 09:22am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا