پاکستان کے ساتھ اتحاد کا کوئی معاہدہ ہے اور نہ ہی اسلام آباد تکنیکی اتحادی ہے، وائٹ ہاؤس یہ بیان افغانستان سے ابھرتے ہوئے دہشت گردی کے خطرات پر پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل کے پس منظر میں سامنے آیا ہے اپ ڈیٹ 15 جنوری 2025 06:02pm
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی دعوئوں کو مسترد کردیا پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع اور آرمی چیف کے بے بنیاد الزامات اور دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی... شائع 15 جنوری 2025 03:47pm
پاکستان بنگلہ دیش کو چاول برآمد کرے گا، مفاہمتی یادداشت پر دستخط چیئرمین ٹی سی پی سید رفیع بشیر شاہ اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فوڈ بنگلہ دیش کے ڈائریکٹر جنرل محمد عبدالخالق نے معاہدے پر دستخظ کئے شائع 15 جنوری 2025 01:02pm
عالمی بینک کا 20 ارب ڈالر کا وعدہ ملکی معیشت پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی بینک کی جانب سے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک (سی پی ایف) کے تحت پاکستان کو 20 ارب... شائع 15 جنوری 2025 12:12pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر شائع 15 جنوری 2025 11:45am
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کے نئے قواعد جاری کر دیے مینوفیکچررز کے علاوہ سیلز ٹیکس رجسٹریشن حاصل کرنے والے نئے درخواست دہندگان کو اپنے کاروباری سرمائے کی رقم کی نشاندہی... شائع 15 جنوری 2025 10:19am
خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر آپریشن نہیں ہورہا، آرمی چیف پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات... شائع 15 جنوری 2025 10:12am
ایس ای زیڈز اور انڈسٹریل اسٹیٹس کیلئے بجلی کی فراہمی کے نئے نظام کی منظوری صنعتی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کے لئے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں منگل کو خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای... شائع 15 جنوری 2025 10:08am
عالمی بینک نے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی منظوری دے دی سرکاری ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منگل کو پاکستان کے لیے پہلی بار 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم... شائع 15 جنوری 2025 09:46am
منصوبے کی آپریشن تاریخ میں تبدیلی، نیپرا پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام ممبر (فنانس اینڈ ٹیرف) نیپرا نے خیبر پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پیڈو) کے 36.6 میگاواٹ کے درال خاور ہائیڈرو... شائع 15 جنوری 2025 09:40am
پاکستان اور ہانگ کانگ کا فنانس، ٹیکنالوجی اور سیاحت کے شعبے میں تعلقات مضبوط بنانے پر زور وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹو جان کے... شائع 15 جنوری 2025 09:31am
فلیٹ اسٹیل مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 3 ماہ کی توسیع کا امکان سیکریٹری کامرس کے قریبی ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مقامی اسٹیل انڈسٹری کے تحفظ کے لیے... شائع 15 جنوری 2025 09:26am
25 ارب ڈالر کی آئی ٹی برآمدات کا ہدف، وزیراعظم کی حکام کو انفرااسٹرکچر بہتر کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی برآمدات کو اگلے پانچ سالوں میں 25 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لئے... شائع 15 جنوری 2025 09:14am
کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دیدی، بجلی کی قیمت میں 10 سے11 روپے کمی کا امکان وفاقی کابینہ نے 14 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی ہے جس کے... شائع 15 جنوری 2025 09:10am
ایس آئی ایف سی اجلاس میں اُڑان پروگرام اور اسٹیک ہولڈرز کے کردار کا جائزہ ایگزیکٹو کمیٹی نے قومی اقتصادی منصوبہ (29-2024) پر عمل درآمد کے لیے موثر حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شائع 15 جنوری 2025 09:03am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا