شمالی بحیرہ عرب میں منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی، پاک بحریہ پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی شائع 01 جنوری 2025 10:59pm
کرم تنازع: گرینڈ جرگے نے فریقین کی رضامندی سے امن معاہدے پر دستخط کر دیے فریقین مورچوں کو ختم اور اپنے ہتھیار حوالے کرنے پر متفق اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 09:21pm
کراچی میں مظاہرین کو سہولت دیں گے، سڑکوں کی بندش قبول نہیں، صوبائی وزیر داخلہ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے بدھ کے روز کہا ہے کہ صوبائی حکومت مظاہرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے... شائع 01 جنوری 2025 05:45pm
پاکستان اور بھارت کا سالانہ بنیاد پر جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ پاکستان اور بھارت کا سالانہ بنیاد پر جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ شائع 01 جنوری 2025 05:26pm
وزیراعظم کی ریونیو شارٹ فال پر قابو پانے، آئی ایم ایف اہداف پورے کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس وصولی کرنے والے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب... شائع 01 جنوری 2025 03:35pm
نئے سال پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ وفاقی حکومت نے سال نو پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ حکومت نے یکم جنوری 2025 سے شروع ہونے والے 15 روز... شائع 01 جنوری 2025 10:57am
بجلی کی تقسیم کا نظام، ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 200 ملین ڈالر قرض پر دستخط پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے بجلی کی تقسیم کو مضبوط بنانے کے منصوبے کے لئے 200 ملین ڈالر کے قرض کے... شائع 01 جنوری 2025 10:20am
7 ممالک کی مختلف اشیا، ایف بی آر کا درآمدات پر ٹیکس مراعات کا اعلان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈی ایٹ ترجیحی تجارتی معاہدے کے تحت بنگلہ دیش، مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا،... شائع 01 جنوری 2025 10:14am
ریکوڈک میں 15 فیصد حصص کی فروخت، معاملات کو جلد حتمی شکل دی جائیگی، مصدق ملک وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے... شائع 01 جنوری 2025 10:09am
مقدمات کو تیزی سے نمٹانا، سپریم کورٹ نے سی پی سی اور سی آر پی سی میں ترامیم کی تجویز دیدی مختلف عدالتوں میں بار بار التوا کی وجہ سے زیر التوا مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کو یقینی بنانے کے لئے ملک کی سپریم کورٹ... شائع 01 جنوری 2025 10:04am
فروری کے عام انتخابات بڑی حد تک ناقص تھے، پلڈاٹ رپورٹ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا... شائع 01 جنوری 2025 09:59am
این ایچ اے نے 102 ارب روپے کے محصولات کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے رواں سال میں تیسری بار شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکسز میں نمایاں اضافہ کیا... شائع 01 جنوری 2025 09:51am
ایف بی آر دسمبرکا ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام فیڈرل بورڈ آف ریونیو دسمبر 2024 کے ماہانہ ٹیکس وصولی کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ... شائع 01 جنوری 2025 09:46am
معاشی حکمت عملی کا اجرا، تبدیلی کا نیا عزم وزیرِاعظم شہباز شریف نے ملک کی اقتصادی حالت بہتر بنانے کے لیے ”اُڑان پاکستان“ کے نام سے ایک وفاقی حکومت کا منصوبہ... شائع 01 جنوری 2025 09:43am
اُڑان پاکستان پروگرام سے آئی ایم ایف پر انحصار ختم کرنے میں مدد ملے گی، اورنگزیب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی اقتصادی منصوبہ ”اُڑان پاکستان“ آئندہ دو سے تین سالوں میں ملک کو ایک مقام... شائع 01 جنوری 2025 09:35am
نیپرا نے توانائی کے شعبے کے بڑھتے مسائل کی وجوہات بتادیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کہا ہے کہ زائد پیداواری صلاحیت، مستقل انتظامی اور حکمرانی کے مسائل،... شائع 01 جنوری 2025 09:30am
نیپرا طلب کے بدلتے ہوئے پیٹرن پر اسٹڈی نہ ہونے پر برہم جزوی لوڈ کا مالی اثر 9 ارب روپے تک بڑھ گیا، جس میں ماہانہ اوسط 30 کروڑ روپے اضافہ ہوا ہے شائع 01 جنوری 2025 09:13am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا