انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کیلئے 4 نئی سب میرین کیبلز متعارف کرائی جا رہی ہیں، پی ٹی اے نقص امن کے خدشات پر انٹرنیٹ بند کیا گیا، چیئرمین کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ شائع 02 جنوری 2025 10:23pm
ایٹمی پاکستان کو معاشی قوت بنانے کی کوششیں جاری ہیں، اسحاق ڈار نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے جمعرات کو کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو جوہری طاقت سے معاشی قوت میں تبدیل... شائع 02 جنوری 2025 08:35pm
اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترک گروپ نے مقررہ حد سے کم بولی لگادی حکومتی فیصلے سے قبل معاملہ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے پاس بھیجا جائے گا شائع 02 جنوری 2025 07:55pm
دفتر خارجہ کا پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کی بھارتی کارروائیوں پر اظہار تشویش دفتر خارجہ نے جمعرات کو پاکستانی سرزمین پر بھارت کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ اور ماورائے عدالت قتل کی وارداتوں پر تشویش کا... شائع 02 جنوری 2025 07:09pm
مذاکرات کا دوسرا دور: پی ٹی آئی نے ’مطالبات کی فہرست‘ پر عمران خان سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں... اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 08:05pm
پاکستان امریکا مضبوط تعلقات کیلئے وزیر خزانہ کا پاکستانی نژاد امریکنز کی شمولیت پر زور امریکا کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا میں پاکستان کے... شائع 02 جنوری 2025 03:29pm
9 مئی فسادات: 19 مجرموں کی سزائیں معاف کردی گئیں، آئی ایس پی آر ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان تمام افراد کو رہا کر دیا جائے گا اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 02:31pm
ٌپاکستان بزنس کونسل نے معیشت کو لاحق پانچ خطرات کی نشاندہی کردی پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی)، جو ملک کے معروف کارپوریٹ ایڈووکیسی پلیٹ فارم ہے، نے پانچ اہم مسائل پر روشنی ڈالی جن... شائع 02 جنوری 2025 12:18pm
مالیاتی قوانین کی غلط تشریح، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف بی آر افسران پر بھاری جرمانے عائد کردیئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک بڑے فیصلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران پر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی... شائع 02 جنوری 2025 10:14am
ایف بی آر کا شوگر ملز کی ویڈیو سرویلنس کرنے کا فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ویڈیو سرویلنس، ویڈیو اینالٹکس اور ڈیجیٹل آئی سلوشن کے ذریعے تمام شوگر ملز کی... شائع 02 جنوری 2025 10:07am
پنشن کا نیا فارمولہ جاری کردیا گیا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنشن کا حساب ریٹائرمنٹ سے پہلے آخری 24 ماہ کی سروس کے دوران حاصل کی جانے والی پنشن ایبل... شائع 02 جنوری 2025 10:03am
16 آئی پی پیز سے مذاکرات کے نتائج جلد سامنے آنے کا امکان ہے،سینیٹ کمیٹی کا بریفنگ پاور ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار نے بدھ کے روز ایک پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ پانچ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی... شائع 02 جنوری 2025 09:59am
مقامی گیس پر درآمدی آر ایل این جی کو ترجیح دینے سے توانائی کے شعبے کو نقصان پاکستان کا توانائی کا شعبہ بڑھتے ہوئے مالی مسائل کا شکار ہے، جن کی بنیادی وجہ مقامی قدرتی گیس کی پیداوار کی جبری... شائع 02 جنوری 2025 09:52am
وزیر اعظم کا ڈسکوز میں جینکوز کے عملے کو ایڈجسٹ کرنے سے انکار باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں جنریشن کمپنیوں... شائع 02 جنوری 2025 09:40am
بجلی کی کھپت میں اضافہ، گیپکو نے نیٹ میٹرنگ کو بڑی رکاوٹ قرار دے دیا گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے نیٹ میٹرنگ کو بجلی کی کھپت میں اضافے کی راہ میں حائل ایک بڑی رکاوٹ قرار دیا... شائع 02 جنوری 2025 09:28am
ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس... شائع 02 جنوری 2025 09:21am
حکومت کا معدنیات ڈویژن بنانے کا فیصلہ باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں معدنیات کی ترقی کے لیے نیا ڈویژن یعنی منرلز ڈویژن... شائع 02 جنوری 2025 09:17am
حکومت 6 ماہ میں معاشی اہداف حاصل کرلے گی، وزیراعظم حکومت کو گرانے کی کوششوں اور سیاسی بے چینی کے باوجود پاکستان نے کامیابی کے ساتھ معاشی استحکام حاصل کیا، شہباز شریف شائع 02 جنوری 2025 09:06am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا