وفاقی کابینہ نے کاربن مارکیٹ ٹریڈنگ کیلئے پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری دے دی پاکستان نے سبز سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے رواں سال نومبر میں پہلی قومی کاربن مارکیٹ پالیسی کا اعلان کیا تھا شائع 27 دسمبر 2024 10:53pm
عمران خان ایک بہانہ ہیں، اصل ہدف پاکستان کا جوہری پروگرام ہے، بلاول بھٹو بیرون ممالک کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کرنا چاہئے، رچرڈ گرینیل کی ٹویٹ پر ردعمل شائع 27 دسمبر 2024 08:46pm
سرحد پار سے دہشت گردی سرخ لکیر قرار، افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے افغان سرحد پار سے پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کارروائیاں کو سرخ لکیر قرار دیتے ہوئے افغان... شائع 27 دسمبر 2024 07:50pm
دہشت گردی پر سیاست کو خیرباد کہنے کا وقت آگیا، ڈی جی آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 5 سال کے مقابلے میں 2024 میں سب سے زیادہ دہشت گردوں کا خاتمہ کیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 05:05pm
وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس کی فراہمی کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔... شائع 27 دسمبر 2024 10:40am
پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن مقرر کردی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی نے حکومت کے ساتھ ’نتیجہ خیز مذاکرات‘ کے لیے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن... شائع 27 دسمبر 2024 10:20am
پی پی ایل نے جامشورو کے کنویں میں ہائیڈروکاربن دریافت کرلیا پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ کوٹری نارتھ جوائنٹ وینچر جس میں یونائیٹڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ... شائع 27 دسمبر 2024 10:15am
پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری امن و خوشحالی کیلئے امید کی کرن ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے علاقائی استحکام اور عالمی امن و... شائع 27 دسمبر 2024 10:10am
مانیٹری پالیسی قرض آپریشنز، اسٹیٹ بینک نے کولیٹرل، کاؤنٹر پارٹی اہلیت فریم ورک جاری کردیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی قرضوں کے آپریشنز اور مضاربہ بیسڈ فنانسنگ سہولیات کے لیے کولیٹرل... شائع 27 دسمبر 2024 10:04am
عالمی بینک کا تربیلا کے پانچویں توسیع منصوبے کیلئے حکومت سے بجٹ بڑھانے کا مطالبہ عالمی بینک نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ وسط سال کے بجٹ جائزے کے وقت تربیلا کے پانچویں توسیعی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ٹی... شائع 27 دسمبر 2024 09:55am
بجلی کمپنیوں پر گیس کمپنیوں کے واجبات، لیٹ پیمنٹ سرچارج خطرناک حد تک پہنچ گیا باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ بجلی کمپنیوں کی جانب سے گیس کمپنیوں (پی پی ایل، ایم پی ایل اور ایس این جی پی... شائع 27 دسمبر 2024 09:45am
عمران خان جیل سے باہر آکر نظر بندی قبول نہیں کرینگے، علیمہ خان چونکہ دارالحکومت میں افواہیں پھیلی ہوئی ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو نظر بند... شائع 27 دسمبر 2024 09:37am
پی ٹی آئی کا فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو چیلنج کرنے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں مظاہروں میں ملوث مزید 60 افراد کو فوجی... شائع 27 دسمبر 2024 09:30am
سینیٹ کمیٹی نے ٹیکس قوانین بل کی منظوری دیدی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات نے جمعرات کو متفقہ طور پر ”ٹیکس قوانین (ترمیمی بل) 2024“ کی سفارش کی، جس... شائع 27 دسمبر 2024 09:26am
رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ٹیکس کی بلند شرح سے استثنیٰ دیدیا گیا رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانی اب سیکشن 236 سی اور 236 کے کے... شائع 27 دسمبر 2024 09:13am
پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ، ای سی سی نے تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری دیدی ایف بی آر کی آئی ٹی شاخ کے طور پر پی آر اے ایل کے اہم کردار کے باوجود، یہ خود کو جدید تقاضوں اور حالیہ تکنیکی پیش رفت کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے میں ناکام رہا ہے شائع 27 دسمبر 2024 09:07am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا