ن لیگ کے پاس یکطرفہ فیصلے کرنے کا مینڈیٹ نہیں: بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے... شائع 28 دسمبر 2024 09:05pm
افغان طالبان نے فضائی حملوں کے جواب میں پاکستان میں ’متعدد مقامات‘ کو نشانہ بنایا: افغان وزارت دفاع یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چند روز قبل پاکستانی طیاروں نے افغانستان کے اندر ٹی ٹی پی کے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا شائع 28 دسمبر 2024 06:30pm
ایف بی آر نے کسٹم ایجنٹس کے لائسنس کیلئے نیا طریقہ کار جاری کردیا وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز ایجنٹس کے لائسنس کے اجرا اور تجدید کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کرادیا ہے۔... شائع 28 دسمبر 2024 01:40pm
کابینہ نے مدرسے کے بل کا تنازع حل کرلیا کابینہ نے سوسائٹی رجسٹریشن (ترمیمی) بل 2024، جسے عام طور پر مدرسہ بل کہا جاتا ہے، سے متعلق تنازعہ کو حل کردیا۔... شائع 28 دسمبر 2024 01:26pm
نومبر ایف سی اے: کے-الیکٹرک صارفین کو 7 ارب روپے کی واپسی کیلئے تیار کے الیکٹرک نے ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میکانزم کے تحت اپنے صارفین کو نومبر 2024 کے بلوں کی مد میں 7.179 ارب روپے واپس... شائع 28 دسمبر 2024 01:18pm
دورہ سیول، وزیرتجارت کو سخت سوالات کے سامنے کا امکان وزیرتجارت جام کمال کو سیول کے اپنے آئندہ دورے کے دوران جنوبی کوریا کے حکام کی جانب سے پاکستان کے توانائی شعبے میں... شائع 28 دسمبر 2024 12:41pm
ڈسکوز کے سی ای او کی تقرری میں تاخیر، وزیراعظم کا اظہار تشویش تقرری کا عمل جلد مکمل کیا جائے ،شہباز شریف کی حکام کو ہدایت اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2024 01:44pm
بینکنگ سیکٹر کے اے ڈی آر میں تبدیلیاں: کابینہ نے ٹیکس آرڈیننس کے نفاذ کی منظوری دیدی وفاقی کابینہ نے بینکوں کے ایڈوانس ڈپازٹ ریشو (اے ڈی آر) میں تبدیلی لانے کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس کے نفاذ کی منظوری... شائع 28 دسمبر 2024 12:10pm
ایکسپلوزو مواد کی درآمدوبرآمد میں مصروف 4 کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وفاقی کابینہ نے ایکسپلوزو مواد کی درآمد اور برآمد کرنے والی چار... شائع 28 دسمبر 2024 11:50am
یوریا سبسڈی کے واجبات کی کلیئرنس : ای سی سی نے وزارت صنعت کو ٹاسک سونپ دیا اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت صنعت و پیداوار (ایم او آئی اینڈ پی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبوں کو درآمد شدہ... شائع 28 دسمبر 2024 11:31am
آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں پاکستان پر امریکہ کی عائد کردہ پابندیوں کی... شائع 28 دسمبر 2024 11:09am
جولائی تا دسمبر: ایس او ایز کو 408 ارب روپے کا خسارہ 2014 سے دسمبر 2024 تک مجموعی نقصانات 5.9 ٹریلین روپے تک جا پہنچے ہیں شائع 28 دسمبر 2024 11:00am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا