پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم مودی کا بیان سختی سے مسترد کردیا بھارت کو غیر ملکی علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ، تخریب کاری اور دہشت گردی کی اپنی مہم پر غور کرنا چاہیے، دفتر خارجہ شائع 26 جولائ 2024 10:05pm
شمالی وزیرستان میں فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب دہشتگرد ہلاک ریڈیو پاکستان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن... شائع 26 جولائ 2024 09:20pm
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جمعے کو ہونے والا احتجاج ملتوی کر دیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر امیر مغل نے جمعہ کو کہا ہے کہ پارٹی نے اسلام آباد میں آج کا دھرنا... شائع 26 جولائ 2024 05:33pm
چین کو آئی ایم ایف روابط کے حوالے سے بریفنگ وفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر توانائی کی پیپلز بینک آف چائنا کے گورنر اور این ای اے کے نائب ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 10:14am
ماہرین کو شرح سود میں کمی کی توقع 14 میں سے صرف ایک تجزیہ کار کی شرح سود 20.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی، باقی کٹوتی کی توقع کررہے ہیں شائع 26 جولائ 2024 03:47pm
ڈیفنس : بگٹی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم ، 17 افراد زیر حراست کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے سے متعلق کیس میں پولیس نے 17 افراد کو حراست میں لے لیا... شائع 26 جولائ 2024 03:46pm
شاہراہ فیصل پر کاشف سینٹر میں لگی آگ بجھادی گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آج نیوز کے مطابق فائر بریگیڈ نے کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کاشف سینٹر نامی عمارت میں لگی آگ پر کامیابی سے قابو... اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:17pm
پاکستانیوں کی دبئی منتقلی میں دلچسپی بڑھ رہی ہے، امیگریشن ایکسپرٹ امیگریشن سپورٹ سروسز فرم کے مطابق دبئی کو باصلاحیت افراد کو راغب کرنے کی کوششوں کا فائدہ ہورہا ہے کیونکہ پاکستانیوں... شائع 26 جولائ 2024 12:26pm
نیوز انڈسٹری : حکومت نے 1 ارب 60 کروڑ روپے کے واجبات ادا کر دیے، پینل قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو بتایا گیا کہ حکومت نے نیوز انڈسٹری کے 1.6 ارب روپے کے واجبات ادا کردیے۔ وفاقی... شائع 26 جولائ 2024 10:59am
فیلڈ فارمیشنز دو وجوہات پر ریفنڈ روک رہے ہیں ، اے ٹی آئی آر اپیلٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو اسلام آباد بینچ (اے ٹی آئی آر) نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے فیلڈ فارمیشنز نے... شائع 26 جولائ 2024 10:38am
سیاسی افراتفری اور ٹیکسوں کی بھرمار، تاجروں نے شہباز حکومت کو بدترین منیجر قرار دیدیا، گیلپ ایک تازہ ترین سروے کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کو معیشت کا ’بدتر منیجر‘ قرار دیتے ہوئے، ملک کے کاروباری... شائع 26 جولائ 2024 10:18am
فرٹیلائزر کمپنیوں کو سیلز شاپ کھولنے کی ہدایت وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے فرٹیلائزر کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاشتکاروں اور زراعت کی ترقی کے... شائع 26 جولائ 2024 10:10am
ایس ایچ پی ایل کے ساتھ عالمی ثالثی، پی پی آئی بی نے اخراجات کیلئے غیرملکی زیر مبادلہ طلب کرلیا نجی پاور اینڈ انفرااسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) نے میسرز اسٹار ہائیڈرو پاور لمیٹڈ (ایس ایچ پی ایل) کے ساتھ عالمی... شائع 26 جولائ 2024 10:01am
سفارت کار، مراعات یافتہ افراد اور اداروں کیلئے درآمدات پر ایف ای ڈی کی مشروط چھوٹ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) کی چھوٹ سفارت کاروں، سفارتی مشنوں، مراعات یافتہ افراد اور مراعات یافتہ تنظیموں کی... شائع 26 جولائ 2024 09:47am
نظر ثانی شدہ سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت ’ٹیکس فراڈ‘ کی تعریف ”ٹیکس فراڈ“ کسی بھی شخص کا احاطہ کرے گا، جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے سیلز ٹیکس رجسٹریشن حاصل کیے بغیر... شائع 26 جولائ 2024 09:38am
امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات چاہتے ہیں لیکن چین کی قیمت پر نہیں، دفتر خارجہ جمعرات کو دفتر خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے 101 ملین ڈالر کی امداد مختص کرنے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا... شائع 26 جولائ 2024 09:22am
چینی وفد کی آمد، وزارت منصوبہ بندی نے اپنی ترجیحات کو حتمی شکل دیدی باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات (ایم پی ڈی اینڈ ایس آئی) نے اپنی... شائع 26 جولائ 2024 09:08am
اقتصادی ٹیم کی چین کے وزیر خزانہ سے ملاقات، پاکستان نے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنی سوچ واضح کر دی محمد اورنگزیب اور اویس لغاری کی چینی وزیر خزانہ سے ملاقات، پاور سیکٹر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال شائع 26 جولائ 2024 08:52am