حکومت کے ساتھ معاہد کے بعد ٹی ایل پی نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے جمعے کو وفاقی حکومت کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں... شائع 19 جولائ 2024 06:53pm
پاکستان بیرونی فنانسنگ کے راستے تلاش کر رہا ہے، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ نے رائٹرز سے گفتگو میں کہاہے کہ پاکستان غیر ملکی حکومتوں اور قرض دہندگان سے بات چیت کے ذریعے اپنی... اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 07:42pm
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جمعہ کو مخصوص نشستوں کے معاملے میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ... شائع 19 جولائ 2024 05:57pm
معاشی بحران کے باعث عروج انڈسٹریز کا آپریشن عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان پاکستان میں کپڑے بنانے والی اور برآمد کنندہ کمپنی عروج انڈسٹریز لمیٹڈ نے ملک میں بگڑتے ہوئے معاشی حالات کا حوالہ... شائع 19 جولائ 2024 04:44pm
سی ٹی ڈی کی کارروائی ، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے حکام نے القاعدہ کے ایک رہنما امین الحق کو امریکہ پر نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ... شائع 19 جولائ 2024 02:47pm
اوسط توانائی کی لاگت پر نیٹ میٹرنگ کی بائی بیک شرح کے تعین کا امکان حکومت کی جانب سے توانائی کی اوسط لاگت پر نیٹ میٹرنگ کے بائی بیک ریٹ طے کرنے کا امکان ہے جس کا مقصد ادائیگی کی مدت کو... شائع 19 جولائ 2024 12:22pm
ریکرنٹ بجٹ: وزارت خزانہ نے فنڈز کے اجراء کیلئے حکمت عملی کا اعلان کردیا وزارت خزانہ نے مالی سال 25-2024 کے ریکرنٹ بجٹ کیلئے فنڈز کے اجرا کی حکمت عملی جاری کردی ہے جو اکاؤنٹنگ دفاتر کی جانب... شائع 19 جولائ 2024 10:59am
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مقبول باقر نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ، اس سے قبل سپریم کورٹ کے سابق جج سابق... شائع 19 جولائ 2024 10:21am
سوئی ناردرن ، سوئی سدرن سے 40 ارب روپے مالیت کی گیس چوری کا انکشاف سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) کے سسٹمز سے... شائع 19 جولائ 2024 10:01am
موبائل فون لوکلائزیشن، ایکسپورٹ، موبائل فون مینوفیکچررز کی اورنگزیب سے ملاقات جمعرات کو وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان... شائع 19 جولائ 2024 09:53am
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد، الیکشن کمیشن لائحہ عمل طے نہ کرسکا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق... شائع 19 جولائ 2024 09:33am
پاکستان بار کونسل کا آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے وفاقی حکومت سے آئینی اور سیاسی مقدمات کی سماعت کے لیے آئین میں ترمیم کرکے آئینی... شائع 19 جولائ 2024 09:21am
حکومت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3.97 کھرب روپے قرض لے گی وفاقی حکومت نے مالی خسارے کو پورا کرنے کے لیے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مقامی بینکنگ سیکٹر سے 3.97... شائع 19 جولائ 2024 09:15am
تیار شدہ اشیاء کیلئے ان پٹ گڈز، ای ایف ایس صارفین کو سپلائی پر جی ایس ٹی ادا کرنا ہوگا، ایف بی آر ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم (ای ایف ایس) کے مینوفیکچررز کم ایکسپورٹرز (صارفین) کو اب تیار مصنوعات میں استعمال ہونے... شائع 19 جولائ 2024 09:03am
سود کی ادائیگی کیلئے محصولات کا 62 فیصد درکار ہوگا، ایشیائی ترقیاتی بینک بینک نے سرکاری قرضوں میں 7 فیصد کمی کے ساتھ جی ڈی پی کا 70 فیصد رہنے کی پیش گوئی کردی شائع 19 جولائ 2024 08:49am