وزیراعظم کی ایف بی آر کو ڈیجیٹائزیشن کا کام تیز کرنے کی ہدایت ایف بی آر میں اصلاحات سے ریونیو میں اضافہ ہوسکتا ہے، وزیر اعظم شائع 18 جولائ 2024 08:42pm
آئین ایڈہاک ججز کی تقرری کی اجازت دیتا ہے، وزیر قانون وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں آئین کے تحت ایڈہاک ججز تعینات کیے جاسکتے ہیں۔ جمعرات کو... شائع 18 جولائ 2024 05:35pm
پاکستان میں آئندہ عام انتخابات سے قبل حکومت میں تبدیلی کا قوی امکان ہے، فچ سلوشنز مسلم لیگ (ن) آئندہ 18 ماہ میں آئی ایم ایف کی جانب سے دی گئی اصلاحات کو آگے بڑھانے میں کامیاب ہو جائے گی، بی ایم آئی رپورٹ شائع 18 جولائ 2024 04:01pm
مالیات اسٹیٹ بینک رواں سال پالیسی ریٹ کو 16 فیصد تک لاسکتا ہے: فچ سلوشنز کی بی ایم آئی رپورٹ فچ سلوشنز کمپنی بی ایم آئی کے اندازے کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رواں سال یعنی 2024 کے اختتام تک اپنی... شائع 18 جولائ 2024 02:43pm
پاکستان کی جی ڈی پی شرح نمو 3.2 فیصد تک پہنچ جائے گی، فچ سلوشنز ترقی زراعت کے فروغ، کم پالیسی ریٹ اور افراط زر میں کمی کی وجہ سے آئے گی شائع 18 جولائ 2024 01:08pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور