آئین دوبارہ لکھا گیا ہے، وزیر قانون کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں... شائع 12 جولائ 2024 08:59pm
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے لیے اہل قرار دے دیا پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت تھی اور ہے، عدالت اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 03:47pm
غیر منقولہ جائیدادوں کی حد سے زیادہ ویلیو ایشن، وفاقی محتسب کی ایف بی آر کو ہدایت وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ممبر ان لینڈ ریونیو (پالیسی) کو ملک... شائع 12 جولائ 2024 11:08am
بجلی بل پر بھاری ٹیکسز : ایف بی آر آج وضاحت دے گا وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے بجلی کے بلوں پر دو قسم کے مزید ٹیکس وصول کرنے کی وضاحت کرنے میں... شائع 12 جولائ 2024 11:03am
اسٹیٹ بینک نے آئی ٹی کمپنیوں کو بیرون ملک اداروں میں حصص حاصل کرنے کی اجازت دیدی اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے لیے برآمدی آئی ٹی کمپنیوں کو بیرون ملک اداروں میں... شائع 12 جولائ 2024 10:44am
کیپٹو پاور پلانٹس آئی پی پیز سے زیادہ موثر ہیں، جام کمال بتایا جاتا ہے کہ وزیر تجارت جام کمال خان 100 سے زائد کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کو بچانے کے لیے آگے آئے ہیں... شائع 12 جولائ 2024 10:44am
زرعی آمدنی پر ٹیکس، صوبوں کے ساتھ مفاہمت ہوگئی، اورنگزیب وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے جمعرات کو کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے... شائع 12 جولائ 2024 10:12am
آئی ایم ایف پالیسی اہداف اور اقدامات پر تبادلہ خیال جاری رکھے گا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پالیسی اہداف اور اقدامات پر بات چیت جاری رکھے گا جو پاکستان کے لیے درمیانی مدت کے... شائع 12 جولائ 2024 10:02am
دکانداروں اور خوردہ فروشوں کیلئے ایف بی آر نے آسان ٹیکس ادائیگی کا نظام تیار کرلیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجروں، دکانداروں اور خوردہ فروشوں کے لیے ٹیکس کی ادائیگی کے ایک انتہائی آسان... شائع 12 جولائ 2024 09:55am
قومی اسمبلی کمیٹی کی ہدایت پر آئی پی پیز معاہدے منسوخ کرنے کیلئے تیار ہیں، پاور ڈویژن پاور ڈویژن کا یہ بیان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کے اجلاس سے ایک روز قبل سامنے آیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 12:25pm
نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کیلئے ٹیرف میں اضافے پر مہر لگا دی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے لیے بنیادی ٹیرف میں 7... شائع 12 جولائ 2024 09:23am
فلور ملز نے غیر معینہ مدت کیلئے ملک گیر ہڑتال کا آغاز کردیا حکومت نے بجٹ میں فلور ملوں پر بلاجواز ودہولڈنگ ٹیکس عائد کیا ہے، عامر عبداللہ شائع 12 جولائ 2024 08:50am