آذربائیجان پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے، مصدق ملک باکو تیل و گیس سمیت معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری پر غور کر رہا ہے، وزیر پٹرولیم شائع 10 جولائ 2024 08:36pm
پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کر دی ریڈیو پاکستان کے مطابق وفاقی کابینہ نے بدھ کے روز پاکستان میں قانونی طور پر مقیم 1.45 ملین افغان مہاجرین اور جن کے... شائع 10 جولائ 2024 08:03pm
گندم برآمد کرنے کے حوالے سے فیصلہ نہیں کیا، وزیر اعظم ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت نے اب تک گندم درآمد کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔... شائع 10 جولائ 2024 06:53pm
ڈاؤن سائزنگ کے عمل کی نگرانی خود کرونگا، وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے دوران ہونے والے اجلاسوں اور معاہدوں پر متعلقہ وزارتوں کی جانب سے فالو اپ میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:27pm
دبئی مینگو فیسٹیول میں پاکستانی آم کی دھوم دبئی میں پھلوں کا بادشاہ اس وقت موضوع بحث بن گیا جب دنیا بھر کے لوگ ہفتے کے آخرمیں ایک شام مینگو فیسٹیول میں جمع... شائع 10 جولائ 2024 03:27pm
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ہدف سے زائد 143 ارب ٹیکس اکھٹا کیا ، شرجیل انعام میمن سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ایکسائز، ٹیکسیشن اور انسداد منشیات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام... شائع 10 جولائ 2024 11:37am
سوکی کناری منصوبے سے پیداوار نومبر میں شروع ہوگی 884 میگاواٹ کے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے ملک کی پن بجلی کی پیداوار میں مزید اضافہ ہوگا جو اگلے چار ماہ یعنی... شائع 10 جولائ 2024 10:32am
پیپلز پارٹی اور سنی اتحاد کونسل نے حکومت کو ایس او ایز بل موخر کرنے پر مجبور کر دیا پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) سمیت قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے ساتھ مل... شائع 10 جولائ 2024 10:07am
انٹیلی جنس ایجنسیوں کو لامحدود اختیارات دینا قابل مذمت ہے، پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئین و قانون کی سراسر خلاف ورزی کرتے ہوئے قومی سلامتی کی آڑ میں آئی ایس آئی کو... شائع 10 جولائ 2024 09:48am
ایکنک نے ایم ایل ون فیز ون کی منظوری دیدی قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر... شائع 10 جولائ 2024 09:36am
تاجر دوست اسکیم، 42 شہروں میں رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جائے گا، ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 32 لاکھ دکانداروں اور تاجروں کی رجسٹریشن کا دائرہ کار فیصل آباد اور سیالکوٹ سمیت... شائع 10 جولائ 2024 09:27am
پراپرٹی، تنخواہیں، گاڑیاں، ودہولڈنگ ٹیکس کی شقوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری لیٹ فائلر کی نئی کیٹیگری ان کیلئے متعارف کرائی گئی ہے جو اے ٹی ایل پر موجود ہیں لیکن توسیع شدہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 12:24pm