اسٹیٹ بینک نے عید الاضحٰٰی پر 3 تعطیلات کا اعلان کردیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بدھ کو عید الاضحیٰ 2024 کے موقع پر 3 دن کی تعطیل کا اعلان کردیا۔ بیان میں کہا... شائع 12 جون 2024 10:53pm
بجٹ 25-2024: پاکستان کی نظریں 20 ارب ڈالر سے زائد کی بیرونی فنانسنگ پر فنانس بل 2024 کے مطابق حکام نے مالی سال 25-2024 کے لیے بیرونی فنانسنگ کے ذریعے 5.685 ٹریلین روپے یا 20.3 ارب ڈالر سے... شائع 12 جون 2024 10:38pm
تنخواہ دار طبقے کا خوف حقیقت بن گیا، بجٹ میں 50 ہزار روپے ماہانہ سے زائد کمانے والے پر ٹیکس بڑھا دیا گیا حکومت نے ٹیکس سلیبس کی تعداد 6 اور 50,000 روپے تک چھوٹ برقرار رکھی، لیکن دیگر تمام تنخواہ داروں کیلئے ٹیکس میں اضافہ کردیا شائع 12 جون 2024 10:20pm
آزاد جموں و کشمیر ، گلگت بلتستان کیلئے 75 ارب ، قبائلی اضلاع کیلئے 64 ارب روپے مختص ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے پہلے وفاقی بجٹ میں پیش کردہ بجٹ تجاویز میں خصوصی علاقوں... شائع 12 جون 2024 10:16pm
موسم گرما میں اسپاٹ ایل این جی خریدنے کا امکان نہیں، مصدق ملک اسلام آباد ایران کے ساتھ پائپ لائن بنا کر کم قیمت قدرتی گیس تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن پابندیوں سے محتاط ہے، وزیر پیٹرولیم شائع 12 جون 2024 05:05pm
یکم اپریل تا 10 جون: پاکستان بھر میں 181 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، رپورٹ یکم اپریل سے 10 جون تک پاکستان بھر میں سیکیورٹی فورسز نے 181 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق... شائع 12 جون 2024 03:24pm
ٹیکسوں کی بھرمار: ماہرین کا صنعت کاری کو فروغ دینے اور اخراجات میں کمی پر زور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج کچھ ہی دیر میں آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کا اعلان کریں گے لیکن ماہرین کو اس بات... شائع 12 جون 2024 03:10pm
کوئی مقدس گائے نہیں ، معیشت میں سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا ، وزیرخزانہ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں سب کو معیشت میں اپنا حصہ ڈالنا ہو گا ، نئے... شائع 12 جون 2024 10:36am
معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہو سکا ، اقتصادی سروے رواں مالی سال حکومت معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔وفاقی بجٹ پیش کیے جانے سے ایک روز قبل منگل کو حکومت... شائع 12 جون 2024 10:06am
18 کھرب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگا ، تمام تیاریاں مکمل وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25۔2024 کیلئے 18 کھرب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج (بدھ) پیش کرے گی ۔ موجودہ حکومت... شائع 12 جون 2024 09:40am