وزیر داخلہ نے داسو چلاس سیف سٹی پراجیکٹ کے منصوبے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کو داسو چلاس سیف سٹی پراجیکٹ کا منصوبہ تیار کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے تاکہ چینی... شائع 25 مئ 2024 08:00pm
اماراتی، سعودی اعلانات: سرمایہ کاری خصوصی کونسل کے ذریعے ملک لائی جائے گی، وزیر اعظم ٭ایس آئی ایف سی پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے, شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب شائع 25 مئ 2024 06:49pm
وزیر اعلیٰ کے پی کی دھمکیاں: وفاق کا اہم بجلی تنصیبات کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) اور ٹرائبل ایریاز... شائع 25 مئ 2024 06:31pm
پاکستان کا اسرائیلی جارحیت روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم پاکستان نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کی جانب سے ان اضافی عبوری اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے جن میں اسرائیل کو فوری... شائع 25 مئ 2024 05:20pm
غربت کی شرح بڑھ کر 39.5 فیصد ہوگئی ، تحقیق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کی جانب سے جاری کردہ ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے... شائع 25 مئ 2024 01:42pm
وفاقی ٹیکس محتسب کا درآمد کنندگان کو جاری کئے گئے غیر قانونی آڈٹ نوٹسز واپس لینے کا حکم وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی کو درآمد کنندگان کو جاری کیے گئے غیر قانونی... شائع 25 مئ 2024 01:04pm
پٹرولیم مصوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان پٹرولیم مصوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی متوقع ہے ۔ یکم جون سے پٹرول کی قیمتوں میں مزید 4 روپے 50 پیے جب کہ ہائی... اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 04:13pm
کراچی میں بجلی کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل کےالیکٹرک اور سندھ حکومت نے کراچی میں بجلی کی فراہمی اور لوڈ شیڈنگ کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا... شائع 25 مئ 2024 12:23pm
سی پیک 2 سے متعلق بھرپور تیاری کررہے ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ٹو) کے حوالے سے مکمل تیاریاں کررہی ہے اور ان... شائع 25 مئ 2024 12:22pm
کے الیکٹرک کا بیس ٹیرف میں10 روپے 69 پیسے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا، کے الیکٹرک نے مالی سال 2023-24 سے 2029-30 کے لیے ملٹی ایئر ٹیرف... شائع 25 مئ 2024 12:20pm
وزیراعظم نے ایف بی آر کی بجٹ تجاویز مسترد کردیں وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی سیلز ٹیکس کی معیاری شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے اور... شائع 25 مئ 2024 10:44am
این ایف سی ایوارڈ : وفاق کا گردشی قرضوں کا بوجھ صوبوں پر منتقل کرنے پر غور نئے فارمولے پراتفاق رائے کا امکان کم ، صوبے اپنے حصے پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں ، عائشہ غوث پاشا اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 01:26pm