امن کی بولی، خطرات سے چشم پوشی پاکستان کی جانب سے مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی اس بات کی علامت ہے کہ سفارتی راستے دوبارہ فعال ہو رہے ہیں مگر کیا یہ حقیقی اثر و رسوخ ہے یا بڑی طاقتوں کے درمیان وقتی مفاداتی ہم آہنگی؟ شائع 16 اپريل 2026 04:58pm
عالمی تیل شاک اور مقامی بحران پاکستان اس معاملے میں اس لیے نمایاں ہے کہ اسے ریٹیل فیول قیمتوں میں سب سے تیز اضافہ دیکھنے کو ملا ہے شائع 16 اپريل 2026 12:08pm