BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق چین کی ایران کو مدد کی رپورٹ مسترد کردی

  • وال اسٹریٹ جرنل کی حالیہ رپورٹ میں اردن حملے کے حوالے سے نام ظاہر نہ کرنے والے امریکی حکام کا حوالہ دیا گیا
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو اس رپورٹ کو مسترد کردیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران نے جولائی میں اردن میں ایک حملے سے قبل چینی اداروں سے ایک فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر حاصل کی تھیں۔ اس حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

وال اسٹریٹ جرنل کی حالیہ رپورٹ میں اردن حملے کے حوالے سے نام ظاہر نہ کرنے والے امریکی حکام کا حوالہ دیا گیا۔ ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ آیا وہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ آئندہ ملاقات میں یہ معاملہ اٹھائیں گے، تاہم انہوں نے براہِ راست جواب دینے کے بجائے چین اور امریکا کی جاسوسی سرگرمیوں کو ایک جیسا قرار دیا۔

ٹرمپ نے کہا کہ چین بنیادی طور پر وہی کرتا ہے جو امریکا کرتا ہے اور امریکا بھی چین کی جاسوسی کرتا ہے۔

امریکی اور چینی صدور کی 24 ستمبر کو امریکا میں ملاقات متوقع ہے، تاہم چین نے ابھی باضابطہ طور پر اس کی تصدیق نہیں کی۔

ٹرمپ نے شی جن پنگ کے ساتھ اچھے تعلقات کا بھی اعادہ کیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کی روئٹرز فوری طور پر تصدیق نہیں کرسکا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے ایران کو تصاویر فراہم کرنے والے چینی اداروں کی شناخت ظاہر نہیں کی اور بیجنگ کے براہِ راست ملوث ہونے کا الزام بھی نہیں لگایا۔

فروری کے آخر میں ایران کے خلاف امریکی اسرائیلی جنگ شروع ہونے کے بعد کم از کم 18 امریکی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔

Comments

200 حروف