کویت کی وزارت دفاع نے جمعرات کو بتایا کہ ملک کے شمال میں چینی کمپنی کی عمارت پر ہونے والے ایرانی حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایرانی جارحیت کے اس سنگین واقعے میں ملک کے شمالی علاقے میں واقع ایک چینی کمپنی کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک کارکن جاں بحق ہوا جب کہ عمارت کو شدید مالی نقصان پہنچا۔


Comments