BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

روس کا بحیرہ اسود میں مال بردار جہاز پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

  • جہاز پر 17 بھارتی اور شامی ملاحوں کے علاوہ ایک یوکرینی شہری بھی سوار تھا۔
شائع اپ ڈیٹ

یوکرین کے حکام نے کہا ہے کہ روسی افواج نے بحیرہ اسود میں یوکرین کے جنوبی شہر اوڈیسا کے قریب ایک بین الاقوامی مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتا ہو گئے۔

یوکرین کے وزیر اعظم سرہی کوریٹسکی کے مطابق گنی بساؤ کے پرچم تلے چلنے والا جہاز مکئی کی کھیپ لے کر بندرگاہ سے روانہ ہوا تھا۔ جہاز پر 17 بھارتی اور شامی ملاحوں کے علاوہ ایک یوکرینی شہری بھی سوار تھا۔

انہوں نے بتایا کہ آٹھ افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا، جبکہ جہاز اتوار کی رات تک آگ کی لپیٹ میں رہا اور پانچ افراد تاحال لاپتا ہیں۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے ایک نمائندے نے اوڈیسا کے ساحل کے قریب سمندر میں موجود جہاز سے دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا، تاہم روس کی جانب سے اس حملے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

یوکرینی قائم مقام وزیر خارجہ آندری سیبیہا نے کہا کہ یہ ایک شہری مال بردار جہاز تھا، جس پر بین الاقوامی عملہ موجود تھا اور یہ عالمی غذائی تحفظ سے وابستہ راستے پر سفر کر رہا تھا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ روس نے ایک بار پھر شہری ہدف کو نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ روس نے حالیہ ہفتوں میں جنوبی یوکرین کی گہری پانی کی بندرگاہوں پر حملے تیز کر دیے ہیں، جہاں سے اناج اور دیگر اہم تجارتی سامان دنیا بھر کو برآمد کیا جاتا ہے۔

Comments

200 حروف