BR100 Increased By (1.82%)
BR30 Increased By (1.76%)
KSE100 Increased By (2.08%)
KSE30 Increased By (2.29%)
BAFL 61.40 Increased By ▲ 4.73 (8.35%)
BIPL 27.44 Increased By ▲ 0.43 (1.59%)
BOP 36.31 Increased By ▲ 1.22 (3.48%)
CNERGY 8.21 Increased By ▲ 0.04 (0.49%)
DFML 19.96 Increased By ▲ 0.29 (1.47%)
DGKC 227.14 Increased By ▲ 3.87 (1.73%)
FABL 101.46 Increased By ▲ 2.22 (2.24%)
FCCL 59.28 Increased By ▲ 1.73 (3.01%)
FFL 17.85 Decreased By ▼ -0.03 (-0.17%)
GGL 24.11 Increased By ▲ 0.74 (3.17%)
HBL 307.45 Increased By ▲ 15.24 (5.22%)
HUBC 233.14 Decreased By ▼ -0.31 (-0.13%)
HUMNL 11.50 Increased By ▲ 0.33 (2.95%)
KEL 8.33 Decreased By ▼ -0.21 (-2.46%)
LOTCHEM 28.19 Increased By ▲ 0.12 (0.43%)
MLCF 107.43 Increased By ▲ 0.52 (0.49%)
OGDC 334.91 Increased By ▲ 0.04 (0.01%)
PAEL 45.42 Decreased By ▼ -0.03 (-0.07%)
PIBTL 18.85 Decreased By ▼ -0.23 (-1.21%)
PIOC 280.46 Decreased By ▼ -2.91 (-1.03%)
PPL 243.74 Increased By ▲ 1.12 (0.46%)
PRL 36.24 Increased By ▲ 0.57 (1.6%)
SNGP 119.63 Decreased By ▼ -1.30 (-1.08%)
SSGC 31.85 Decreased By ▼ -0.23 (-0.72%)
TELE 9.02 Increased By ▲ 0.15 (1.69%)
TPLP 10.72 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
TRG 64.31 Increased By ▲ 0.64 (1.01%)
UNITY 10.91 Increased By ▲ 0.09 (0.83%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.04 (3.2%)
دنیا

امریکہ اور ایران کے تعلقات بہت اچھے جا رہے ہیں، ٹرمپ

  • قطر اور پاکستان کی ثالثی میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان دوحہ میں ہونے والی حالیہ ملاقاتیں کامیاب رہیں
شائع July 1, 2026 اپ ڈیٹ July 1, 2026 06:59pm

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کے ایران کے ساتھ تعلقات بہت اچھے جا رہے ہیں اور قطر میں ہونے والی حالیہ ملاقاتیں کامیاب رہی ہیں۔

ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عمل اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔ ان کی بہت اچھی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور اب دیکھتے ہیں کہ آگے کیا ہوتا ہے۔

مذاکرات کی براہِ راست معلومات رکھنے والے ایک ذریعے اور ایک ایرانی عہدیدار کے مطابق امریکہ اور ایران نے بدھ کو قطری دارالحکومت دوحہ میں تکنیکی مذاکرات کیے کیونکہ وہ آبنائے ہرمز کے ذریعے جہاز رانی کے بہاؤ پر اتفاق رائے اور ایک پائیدار جنگ بندی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

براہِ راست معلومات رکھنے والے ذریعے نے بتایا کہ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور ایلچی اسٹیو وٹکوف نے مذاکرات کی بنیاد رکھنے کے لیے قطر کے وزیر اعظم سے ملاقات کی، جو پاکستان کے ساتھ اس عمل میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، تاہم وہ خود ان مذاکراتی نشستوں میں شرکت نہیں کریں گے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے تعلقات بہت اچھے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔

صدر نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔

Comments

200 حروف