مارکٹس
اسرائیل لبنان میں قبضے والے علاقوں سے انخلا نہیں کرے گا، وزیر دفاع
- اگر ایران نے لبنان میں پیش آنے والے واقعات کے باعث اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل اس کا جواب دے گا، بیان
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں قبضے والے علاقوں سے انخلا نہیں کرے گا
اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں اپنے زیرِ قبضہ علاقے سے انخلا نہیں کرے گا، اور اگر ایران نے لبنان میں پیش آنے والے واقعات کے باعث اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل اس کا جواب دے گا۔


Comments