جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 13 افراد شہید، کشیدگی بڑھنے کا خدشہ شائع 14 ستمبر 2026 08:14pm ایک حملہ رہائشی عمارت پر اس وقت کیا گیا جب بچے اسکول جانے کی تیاری کر رہے تھے، تین شہداء کی رشتے دار خاتون
جنوبی لبنان کے قصبے پر اسرائیلی حملے، 11 افراد جاں بحق، سرکاری خبر رساں ایجنسی شائع 07 ستمبر 2026 04:56pm علاوہ ازیں اسی قصبے میں ایک سویلین گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں اس میں سوار دو طبی امدادی کارکن بھی جاں بحق ہوگئے، رپورٹ
غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے، 4 افراد شہید، حماس کے جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ شائع 01 ستمبر 2026 06:11pm امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی کارروائی، فضائی حملوں میں 2 بچوں سمیت 3 فلسطینی شہید؛ تنازع برقرار
ایران کا متحدہ عرب امارات، اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 31 اگست 2026 11:30am حملے آبنائے ہرمز میں جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جواب میں کیے گئے، ایرانی فوج
اسرائیل لبنان کے ساتھ ’’زیادہ سنجیدہ‘‘ مذاکرات کا خواہاں، ترجمان وزیراعظم شائع 16 اگست 2026 12:07am اسرائیل کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اس کے ’سکیورٹی زون‘ قرار دیے گئے علاقے میں حزب اللہ کے حملے کے بعد اس نے یہ حملے کیے
اسرائیلی حملوں کا ’مناسب‘ جواب دیا جائے گا، حزب اللہ شائع 15 اگست 2026 11:23pm ہفتے کے روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 9 افراد جاں بحق ہوگئے، لبنانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ
اسرائیلی حملے مذاکرات کے حوالے سے ’واضح پیغام‘ ہیں، لبنانی صدر شائع 15 اگست 2026 07:42pm لبنانی صدر عون نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کردی
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 2 فلسطینی شہید، ادویات کے گودام تباہ شائع 01 اگست 2026 10:40pm امریکا کی ثالثی میں گزشتہ اکتوبر جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود اسرائیل غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے
جنگ بندی کی نئی کوششوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملے، دو بچوں سمیت تین افراد شہید شائع 30 جولائ 2026 02:13pm جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 1,200 سے تجاوز کرگئی، طبی حکام
لبنان میں جنگ بندی کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی حملے، 16 افراد جاں بحق شائع 20 جون 2026 06:22pm جنوبی قصبے باریش (ضلع صور) میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد بشمول والد، والدہ اور 2 بچے، جاں بحق ہو گئے، مقامی عہدیدار
امریکہ اور ایران کے درمیان اہم پیشرفت شائع 20 جون 2026 02:30pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پیزشکیان کے درمیان 18 جون کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل...
لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کا جنگ بندی پر اتفاق، سوئٹزرلینڈ میں امریکا،ایران مذاکرات منسوخی کے بعد امریکی عہدیدار کا دعویٰ اپ ڈیٹ 19 جون 2026 08:48pm لبنان میں جنگ بندی امریکا اور ایران کے امن مذاکرات کی بحالی کے لیے اہم قرار
اسرائیل لبنان میں قبضے والے علاقوں سے انخلا نہیں کرے گا، وزیر دفاع شائع 15 جون 2026 01:33pm اگر ایران نے لبنان میں پیش آنے والے واقعات کے باعث اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل اس کا جواب دے گا، بیان
لبنان: انخلاء کی وارننگ کے بعد جنوب میں اسرائیلی حملے شائع 13 جون 2026 05:24pm اسرائیلی فوج کی وارننگ میں رہائشیوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ فوراً اپنے گھروں کو خالی کریں اور زہرانی دریا کے شمال کی طرف منتقل ہو جائیں
ٹرمپ کی تنبیہ کے باوجود اسرائیل کا ایران کے پیٹروکیمیکل پلانٹ پر نیا حملہ شائع 08 جون 2026 03:31pm اسرائیلی فوج کے مطابق 8 اپریل کی جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران کے توانائی کے شعبے سے متعلق کسی تنصیب پر حملہ کیا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 10 فلسطینی شہید شائع 05 جون 2026 03:42pm یہ شہادتیں مختلف فضائی حملوں کے نتیجے میں ہوئیں۔
لبنان میں ہر 24 گھنٹے میں 11 بچے جاں بحق یا زخمی ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ شائع 29 مئ 2026 09:55pm یونیسف کے مطابق گزشتہ سات دنوں میں 77 بچے جاں بحق یا زخمی ہوئے
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 6 افراد جاں بحق شائع 12 مئ 2026 12:25pm رپورٹ کے مطابق زخمیوں کو قریبی ساحلی شہر صور کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے
اسرائیل نے غزہ جانے والے فلوٹیلا کے دو کارکنوں کو ملک بدر کر دیا شائع 10 مئ 2026 01:42pm یہ کارکن گلوبل صمود فلوٹیلا کے دوسرے گروپ کا حصہ تھے
غزہ میں اسرائیلی حملہ، حماس کے اعلیٰ عہدیدار کا بیٹا شہید شائع 07 مئ 2026 06:45pm عزام خلیل الحیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے خلیل الحیہ کے سات صاحبزادوں میں سے چوتھے بیٹے ہیں، ذرائع حماس
اسرائیل کا حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے سفارتی و فوجی دباؤ جاری رکھنے کا اعلان شائع 21 اپريل 2026 12:12pm اگر اسرائیلی افواج کو کسی خطرے کا سامنا ہوا تو وہ مکمل طاقت کے ساتھ جواب دیں گی، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی حملے روکنے کے لیے لبنان کی پاکستان سے تعاون کی درخواست شائع 09 اپريل 2026 07:28pm شہباز شریف کا علاقائی امن کے فروغ کی کوششوں میں پاکستان کے مخلصانہ کردار کا اعادہ
تہران کے قریب حملوں میں 18 افراد جاں بحق ہوئے، ایرانی میڈیا شائع 07 اپريل 2026 03:27pm حملے میں مزید 24 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، حکام
اسرائیل کا ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ شائع 17 مارچ 2026 10:57pm آج صبح ہم نے پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ علی لاریجانی کو ہلاک کر دیا، نیتن یاہو کا ٹیلی ویژن پر خطاب
بیروت کے مرکزی علاقے میں اپارٹمنٹ پر اسرائیل کا حملہ شائع 11 مارچ 2026 12:36pm یہ شہر میں حالیہ دنوں میں دوسرا حملہ ہے
اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 394 تک پہنچ گئی، لبنانی وزارت صحت شائع 08 مارچ 2026 10:19pm اسرائیل کے لبنان بھر میں پے در پے حملے، سرحدی علاقوں میں زمینی فوج داخل کر دی
بعلبک میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملہ، کم از کم 4 افراد جاں بحق شائع 04 مارچ 2026 08:54am یہ حملہ پیر سے لبنان۔اسرائیل سرحد پر جاری شدید کشیدگی کا حصہ ہے
چینی وزیر خارجہ کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ، ایران پر حملوں کی مخالفت، سرکاری میڈیا شائع 03 مارچ 2026 08:25pm بیجنگ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ، آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سنگین خلاف ورزی قرار
اسرائیل کو غزہ سے ایک اور مغوی کی لاش موصول، فائرنگ میں مزید فلسطینی شہید شائع 06 نومبر 2025 11:52am اگر یہ باقیات کسی مغوی کی ثابت ہوئیں، تو غزہ میں اب چھ مغویوں کی لاشیں باقی رہ جائیں گی
اسرائیلی فضائی حملوں میں 104 فلسطینی شہید شائع 29 اکتوبر 2025 06:25pm اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر عمل کرے گی، جب کہ محصور علاقے کے محکمہ صحت کے...