BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
دنیا

وائٹ ہاؤس کا ایران کے معاہدہ مسودے سے متعلق دعویٰ مسترد، رپورٹ کو 'مکمل من گھڑت' قرار دے دیا

  • امریکی صدارتی دفتر نے ایران کے سرکاری ٹی وی کی مشرقِ وسطیٰ امن معاہدے سے متعلق رپورٹ کو “مکمل من گھڑت” قرار دے کر مسترد کر دیا اور اس پر یقین نہ کرنے کی ہدایت کی
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدارتی دفتر نے بدھ کے روز ایران کے سرکاری ٹی وی کی اُس رپورٹ کو سختی سے مسترد کر دیا جس میں امریکا کے ساتھ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے سے متعلق ایک فریم ورک معاہدے کا دعویٰ کیا گیا تھا، اور اسے ”مکمل طور پر من گھڑت“ قرار دیا گیا۔

ایرانی رپورٹ میں ایک ابتدائی مسودۂ مفاہمتی یادداشت ( ایم او یو) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس میں امریکا کی جانب سے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کرنے اور خلیجی خطے سے اپنی افواج کے انخلا کی شقیں شامل ہیں۔

امریکی صدارتی دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ ”ایرانی کنٹرولڈ میڈیا کی یہ رپورٹ درست نہیں اور جو ایم او یو انہوں نے جاری کیا ہے وہ مکمل طور پر من گھڑت ہے۔ کسی کو بھی ایرانی سرکاری میڈیا کی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔ حقائق اہم ہیں۔“

امریکی صدر کے دفتر نے اس موقع پر بعض امریکی میڈیا اداروں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے ایرانی دعووں کو رپورٹ کیا تھا۔

Comments

200 حروف