امریکی صدارتی دفتر نے ایران کے سرکاری ٹی وی کی مشرقِ وسطیٰ امن معاہدے سے متعلق رپورٹ کو “مکمل من گھڑت” قرار دے کر مسترد کر دیا اور اس پر یقین نہ کرنے کی ہدایت کی
امریکہ وایران ایم او یو کے مسودے میں تجویز کیا گیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کی بحری جہاز رانی کو بحال کرے اور امریکہ پاکستان کی ثالثی میں اپنی افواج کو واپس بلا لے