BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

ٹرمپ کا کیوبا کی بحری ناکہ بندی سے متعلق یوٹرن، روسی جہاز کو راستہ دے دیا

  • جہاز رانی کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق روس کے شیڈو فلیٹ کا حصہ اور پابندیوں کا شکار ایک بحری جہاز اتوار کو مشرقی کیوبا کے ساحل کے قریب موجود تھا
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو کیوبا کو تیل کی ترسیل روکنے کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی ملک کی جانب سے خام تیل بھیجے جانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روس کا ایک بحری ٹینکر اشد ضرورت کے حامل تیل کی کھیپ لے کر کیوبا کی بندرگاہ کے قریب پہنچ چکا ہے۔

جہاز رانی کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق روس کے ”شیڈو فلیٹ“ (خفیہ بیڑے) کا حصہ اور عالمی پابندیوں کا شکار ایک بحری جہاز اتوار کو مشرقی کیوبا کے ساحل کے قریب موجود تھا اور پیر تک بندرگاہ پہنچنے کی توقع ہے۔ یہ کھیپ کیوبا کی معیشت کے لیے ایک لائف لائن ثابت ہوگی، جو واشنگٹن کی جانب سے لگائی گئی تیل کی عملی ناکہ بندی کے باعث تقریباً مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ نے 3 جنوری کو وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی حکومت کے خاتمے کے بعد کیوبا کو وینزویلا کے تیل کی برآمدات بند کر دی تھیں اور ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ کیوبا کو خام تیل بھیجنے والے کسی بھی دوسرے ملک پر سنگین ٹیرف (محصولات) عائد کیے جائیں گے۔

Comments

200 حروف