یوکرین کا بحیرہ آزوف میں روسی آئل ٹینکر پر حملہ شائع 12 جولائ 2026 02:48pm حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، روسی گورنر
سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث سیاسی رنگ اختیار کر گئی شائع 28 جون 2026 11:21am اپوزیشن نے شہری مسائل، بلدیاتی خدمات اور حکومتی کارکردگی پر سخت تنقید کی۔
روس میں ڈرون کے ملبے سے آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی شائع 16 جون 2026 01:48pm پولتاوسکایا کے علاقے میں واقع آئل ڈپو میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام
روسی ڈرون اور میزائل حملوں نے یوکرینی شہروں میں تباہی مچا دی،10 افراد ہلاک شائع 02 جون 2026 12:28pm دنیپرو اور اس کے اطراف میں بھی میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے
یوکرین کے ڈرون حملے، روس کی اہم توانائی اور صنعتی تنصیبات نشانہ بن گئیں شائع 31 مئ 2026 02:49pm روس کے سرحدی علاقوں روستوف، وورونژ اور بیلگوروڈ میں بھی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئیں
ٹرمپ کا کیوبا کی بحری ناکہ بندی سے متعلق یوٹرن، روسی جہاز کو راستہ دے دیا شائع 30 مارچ 2026 01:01pm جہاز رانی کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق روس کے شیڈو فلیٹ کا حصہ اور پابندیوں کا شکار ایک بحری جہاز اتوار کو مشرقی کیوبا کے ساحل کے قریب موجود تھا