BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

مرزا ناصر الدین مشہود احمد ایس ایس جی سی کے ڈائریکٹر مقرر

  • ناصر الدین محمود احمد کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کا بھی ایکس آفیشیو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا
شائع اپ ڈیٹ

سُوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) لمیٹڈ نے منگل کو پیٹرولیم ڈویژن کے اسپیشل سیکرٹری مرزا ناصر الدین محمود احمد کو بورڈ میں بطور ایکس آفیشیو ڈائریکٹر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ معلومات ایک نوٹس کے ذریعے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو فراہم کی گئی۔

نوٹس میں کہا گیا کہ انہیں وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی نامزدگی پر بورڈ کی جانب سے (بطور رکن) منتخب کیا گیا ہے۔

اس سے قبل ناصر الدین محمود احمد کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کا بھی ایکس آفیشیو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا۔

ایس ایس جی سی کی بنیادی سرگرمی سندھ اور بلوچستان میں قدرتی گیس کی ترسیل اور تقسیم ہے۔ کمپنی گیس کے کاروبار سے متعلق دیگر سرگرمیوں میں بھی مصروف ہے، جن میں گیس میٹر کی تیاری اور فروخت اور پائپ لائن بچھانے کے لیے تعمیراتی معاہدے شامل ہیں۔

گزشتہ سال دسمبر میں ایس ایس جی سی کے شیئر ہولڈرز نے 24 دسمبر 2025 سے نافذ العمل تین سالہ مدت کے لیے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا انتخاب کیا۔

Comments

Comments are closed.