ایران کا امریکی ناکہ بندی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کا اعلان، مہنگائی پر قابو پانے کی کوششیں
- تہران کو کئی دہائیوں کے دوران مہنگائی کی بدترین لہر کا سامنا ہے، جس کی بنیادی وجہ ایران میں جاری جنگ ہے جسے شروع ہوئے تقریباً نو ماہ ہوچکے ہیں
ایران کے نائب اول صدر نے بدھ کے روز کہا ہے کہ تہران کو ا�ریکی بحری ناکہ بندی کی کوئی تشویش نہیں، کیونکہ دیگر سرحدوں کے راستے �لک �یں آنے والے �ال بردار سا�ان کی ترسیل �یں ن�ایاں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکو�ت اشیائے ضروریہ کی قی�توں �یں اضافے پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے۔
ایران کو کئی دہائیوں کے دوران �ہنگائی کی بدترین لہروں �یں سے ایک کا سا�نا ہے، جس کی بنیادی وجہ تقریباً نو �اہ سے جاری جنگ ہے۔ اس دوران بالخصوص غذائی اشیاء کی قی�توں �یں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
ا�ریکا نے جولائی �یں ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی تھی، جبکہ رواں �اہ کے آغاز �یں اس نے ایران کی ز�ینی سرحدوں اور بحیرہ کیسپین کے راستے ہتھیاروں اور پابندیوں کی زد �یں آنے والے سا�ان کی نقل و حرکت روکنے کے لیے ’ٹاسک فورس آئرن گیٹ‘ کے قیا� کا اعلان کیا تھا۔
�ح�د رضا عارف نے کہا، ’’جنوبی سرحدوں کے علاوہ دیگر سرحدی راستوں سے سا�ان اتارنے اور کسٹ�ز کلیئرنس کے ع�ل �یں اضافے سے یہ پیغا� �لتا ہے کہ ہ�یں دش�ن کی بحری ناکہ بندی کی کوئی تشویش نہیں۔‘‘
انہوں نے �زید کہا کہ اسٹریٹجک اشیاء کے ذخائر �ستحک� اور رسد وافر �قدار �یں �وجود ہے، تاہ� اس حوالے سے کوئی اعداد و ش�ار فراہ� نہیں کیے۔
�ح�د رضا عارف نے کہا کہ حکو�ت ک� از ک� آئندہ تین �اہ تک بنیادی اشیائے ضروریہ کی قی�توں �یں اضافے کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ایک الگ اجلاس �یں صدر �سعود پزشکیان نے کہا کہ حکو�ت ک� آ�دنی والے طبقات کے �عیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے بجٹ کے زیادہ وسائل اور توانائی کی بچت سے حاصل ہونے والی رقو� �ختص کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ایران کے ش�اریاتی �رکز کے �طابق، اکتوبر �یں �لک �یں اشیائے صرف کی قی�تیں ایک سال پہلے کے �قابلے �یں 88.7 فیصد زیادہ رہیں، جبکہ سالانہ اوسط �ہنگائی کی شرح بڑھ کر 76.8 فیصد ہوگئی۔ اس دوران غذائی اشیاء اور �شروبات کی قی�توں �یں سالانہ بنیاد پر 112.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔