پاکستان

محسن نقوی نے سوشل میڈیا کے لیے حدود مقرر کر دیں، خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

  • پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن اور مقامی نمائندوں کی تعیناتی لازمی قرار دینے کا عندیہ، پلیٹ فارمز کی بندش آخری آپشن ہوگی، محسن نقوی
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر داخلہ �حسن نقوی نے �نگل کے روز سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز کے لیے دہشت گردی، نفرت انگیز تقریر، تشدد پر اکسانے اور بچوں کے جنسی استحصال کو چار ناقابلِ قبول حدود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان �عا�لات پر کوئی س�جھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

اسلا� آباد �یں پائیدار ترقیاتی پالیسی ادارے (ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہت�ا� ’’سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز اور حقائق کے بعد کا دور‘‘ کے عنوان سے �نعقدہ بین الاقوا�ی سی�ینار سے خطاب کرتے ہوئے �حسن نقوی نے سوشل �یڈیا ک�پنیوں پر زور دیا کہ وہ غیر قانونی �واد کی روک تھا� اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستانی حکا� کے ساتھ تعاون کریں۔

انہوں نے کہا کہ ’’ہ�ارے لیے چار سرخ لکیریں ہیں: دہشت گردی، نفرت انگیز تقریر، تشدد پر اکسانا اور بچوں کا جنسی استحصال۔ ان چار �عا�لات پر کوئی س�جھوتہ نہیں ہوگا۔‘‘

وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ �یں بھاری قی�ت ادا کی ہے، جبکہ آن لائن نفرت انگیز تقاریر بھی اکثر تشدد کا سبب بنی ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے �حک�وں کی جانب سے بھیجی جانے والی درخواستوں �یں سے صرف 47 فیصد پر کارروائی کرتے ہیں۔

�حسن نقوی نے واضح کیا کہ حکو�ت آزادی اظہار رائے کو �حدود کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کو رپورٹنگ کی آزادی ہونی چاہیے، شہریوں کو حکو�ت سے سوال کرنے کا حق حاصل ہونا چاہیے اور اختلافی آرا کو بھی سنا جانا چاہیے۔

تاہ� انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کو ان سرگر�یوں کے لیے ڈھال کے طور پر استع�ال نہیں کیا جاسکتا جو ان چار سرخ لکیروں کے ز�رے �یں آتی ہیں۔

رجسٹریشن اور جواب دہی کا نیا نظا�

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے �حدود وسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے �حسن نقوی نے کہا کہ تقریباً 14 کروڑ آبادی والے صوبہ پنجاب �یں قو�ی سائبر کرائ� تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے صرف 61 اہلکار تعینات ہیں، جن �یں ڈرائیور، کلرک اور افسران بھی شا�ل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حکو�ت نے نگرانی کا نظا� �ضبوط بنانے اور ڈیجیٹل پلیٹ فار�ز کے ساتھ رابطہ کاری بہتر بنانے کے لیے سوشل �یڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (ایس ای� پی آر اے) قائ� کی ہے۔

�جوزہ نظا� کے تحت سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز، اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) خد�ات اور بڑے �واد تخلیق کرنے والوں کے لیے اتھارٹی کے پاس رجسٹریشن لاز�ی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ’’رجسٹریشن کسی کو خا�وش کرانے کا لائسنس نہیں، بلکہ اس سے یہ طے ہوگا کہ کسی خرابی کی صورت �یں جواب دہ کون ہے۔‘‘

وزیر داخلہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ہر سوشل �یڈیا پلیٹ فار� پاکستان �یں ایک بااختیار ن�ائندہ �قرر کرے، جو فیصلے کرنے اور شکایات کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

انہوں نے بتایا کہ حکو�ت این سی سی آئی اے سے �تعلق شکایات پاک آئی ڈی ایپ پر �نتقل کررہی ہے، جبکہ ریگولیٹری اتھارٹی شکایات کے لیے ایک �رکزی نظا� تیار کررہی ہے، جس کے ذریعے شہری اپنے کیسز پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لے سکیں گے۔

�حسن نقوی نے حالیہ کھلی عوا�ی س�اعت کے دوران �لاقات کرنے والی پانچ لڑکیوں کے واقعات بھی بیان کیے۔ ان کے �طابق، ان �یں سے تین لڑکیوں نے دھ�کیوں کے باعث خودکشی کرنے کے ارادے کا اظہار کیا تھا کہ ان کا حساس �واد سوشل �یڈیا پر اپ لوڈ کردیا جائے گا، جبکہ دو لڑکیوں نے بتایا کہ انہوں نے خودکشی کی کوشش کی تھی، تاہ� وہ بچ گئیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکا� کے پاس ایسے �عا�لات �یں سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز سے رابطہ کرنے اور فوری ردع�ل یقینی بنانے کا �ؤثر طریقہ کار �وجود نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ �جوزہ اتھارٹی اس بات کی تصدیق کرے گی کہ سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز نے شکایات پر کارروائی کی ہے یا نہیں۔

سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز کی بندش آخری آپشن ہوگی

�جوزہ کارروائی کے طریقہ کار کی وضاحت کرتے ہوئے �حسن نقوی نے کہا کہ حکو�ت �رحلہ وار حک�ت ع�لی اختیار کرے گی، جس �یں پلیٹ فار�ز سے رابطہ، نوٹسز کا اجرا اور جر�انے شا�ل ہوں گے، جبکہ کسی پورے پلیٹ فار� کی بندش آخری آپشن ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی کارروائی قانون کے �طابق، شفاف اور نظرثانی کے لیے کھلی ہوگی۔

وزیر داخلہ نے اس بات پر بھی سوال اٹھایا کہ کالعد� دہشت گرد تنظی� بلوچستان لبریشن آر�ی (بی ایل اے) کے ارکان اب بھی بھرتیوں، فنڈز ج�ع کرنے اور اپنا بیانیہ پھیلانے کے لیے سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز استع�ال کیوں کررہے ہیں۔

انہوں نے عال�ی سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز پر زور دیا کہ وہ دہشت گرد تنظی�وں کی فہرست �یں شا�ل گروہوں سے وابستہ اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کریں۔

�حسن نقوی نے بچوں کے جنسی استحصال سے �تعلق �واد تیار کرنے اور فروخت کرنے والے ایک بین الاقوا�ی نیٹ ورک کے خلاف این سی سی آئی اے کی حالیہ تحقیقات کا بھی حوالہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گوگل کے تعاون سے حکا� نے حال ہی �یں ایبٹ آباد �یں ایک �بینہ �لز� کی شناخت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’’جب کوئی پلیٹ فار� کارروائی کرتا ہے تو ایک بچے کا تحفظ یقینی بنتا ہے۔‘‘

انہوں نے �زید بتایا کہ حکو�ت اضافی اہلکاروں، جدید ڈیجیٹل فرانزک سہولیات اور �صنوعی ذہانت پر �بنی تحقیقاتی صلاحیتوں کے ذریعے این سی سی آئی اے کو �ضبوط بنا رہی ہے۔

اپنے خطاب کے اختتا� پر �حسن نقوی نے عال�ی سوشل �یڈیا ک�پنیوں کو پاکستانی حکا� کے ساتھ �ل کر کا� کرنے کی دعوت دیتے ہوئے زور دیا کہ وہ عال�ی سطح پر اپنی سرگر�یاں جاری رکھیں، تاہ� �قا�ی سطح پر جواب دہی بھی یقینی بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ ’’آئیے، ہ� ایک دوسرے کے آ�نے سا�نے بیٹھنے کے بجائے ایک ہی جانب بیٹھ کر �ل کر کا� کریں۔‘‘