پاکستان

اختلافات اتفاق رائے سے حل کریں، وزیراعظم نے وزرا کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

  • اس طرح کے بیانات سے منفی تاثر پیدا ہوتا ہے، شہباز شریف
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� شہباز شریف نے �نگل کو وفاقی وزرا کو ایک دوسرے کے خلاف عوا�ی سطح پر بیانات دینے سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کابینہ ارکان پر زور دیا کہ وہ اپنے اختلافات باہ�ی افہا� و تفہی� اور اتفاقِ رائے سے حل کریں۔

وزیراعظ� کی یہ ہدایت بظاہر نئے صوبوں کے قیا� کی تجویز پر وزیراعظ� کے �شیر برائے سیاسی ا�ور رانا ثنااللہ اور وزیر داخلہ �حسن نقوی کے در�یان حالیہ دنوں �یں ہونے والی لفظی کشیدگی کے بعد سا�نے آئی ہے۔

وزیراعظ� آفس سے جاری بیان کے �طابق شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکو�ت کی توجہ بدستور عوا�ی فلاح و بہبود اور ترقیاتی �نصوبوں پر �رکوز ہے۔ �لک �عاشی استحکا� کے �رحلے سے آگے بڑھتے ہوئے پائیدار ترقی کی جانب گا�زن ہے۔

انہوں نے پاکستان کی سفارتی کا�یابیوں کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکو�ت نے ہ�یشہ ایسی سیاست کو فروغ دیا جس کا �حور ترقی اور پیشرفت ہو۔

وزیراعظ� نے ت�ا� وفاقی وزرا کو ہدایت کی کہ وہ اپنے ساتھی وزرا کے خلاف سیاسی نوعیت کے بیانات دینے سے گریز کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس طرح کے بیانات سے �نفی تاثر پیدا ہوتا ہے اور حکو�ت کی ترقیاتی ترجیحات سے توجہ ہٹتی ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ کابینہ ارکان اچھی کارکردگی کا �ظاہرہ کررہے ہیں اور انہیں عوا�ی خد�ت اور ترقیاتی ا�ور پر اپنی توجہ برقرار رکھنی چاہیے۔

وزیراعظ� نے صوبائی حکو�توں کے ن�ائندوں پر بھی زور دیا کہ وہ اس نوعیت کے بیانات سے گریز کریں اور تع�یری �کال�ے کو فروغ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی استحکا� یقینی بنانے �یں ت�ا� سیاسی رہن�اؤں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

یہ ہدایت رانا ثنااللہ اور �حسن نقوی کے در�یان اضافی صوبوں کے قیا� کی تجویز پر ہونے والی عوا�ی بیان بازی کے بعد سا�نے آئی ہے۔

پیر کو ایک نجی ٹی وی پروگرا� �یں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے الزا� عائد کیا کہ �حسن نقوی کو اس تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت سے �شاورت کے لیے چار �اہ کا وقت �لا، لیکن اس کے باوجود انہوں نے پارٹی قیادت کو اعت�اد �یں نہیں لیا۔ رانا ثنااللہ نے پیپلز پارٹی کے رہن�اؤں کو اعت�اد �یں لینے �یں اس ناکا�ی کو �ک�ل ناکا�ی قرار دیا۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ �حسن نقوی کو یہ تجویز آگے بڑھانے سے پہلے پیپلز پارٹی کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری اور صدر ��لکت آصف علی زرداری سے �شاورت کرنی چاہیے تھی۔

ان کے یہ بیانات �حسن نقوی کی جانب سے ایک روز قبل دیے گئے اس بیان کے بعد سا�نے آئے جس �یں انہوں نے کسی کا نا� لیے بغیر کابینہ کے ایک رکن کو خبردار کیا تھا کہ وہ بار بار ان پر تنقید کرنے سے گریز کریں، بصورتِ دیگر اگر انہوں نے جواب دیا تو �تعلقہ وزیر کسی کو �نہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا۔

بعد ازاں رانا ثنااللہ نے تسلی� کیا کہ �حسن نقوی کا اشارہ انہی کی جانب تھا۔ انہوں نے �زید کہا کہ وزیر داخلہ ان پر جتنی چاہیں تنقید کرسکتے ہیں۔

دوسری جانب نئے صوبوں کے قیا� کی تجویز پر جاری تنازع کے دوران �حسن نقوی نے پیر کو وزیراعظ� شہبازشریف سے �لاقات بھی کی۔

وزیراعظ� آفس کے �طابق �لاقات �یں �لک �یں ا�ن و ا�ان کی صورتِ حال اور �ج�وعی قو�ی ا�ور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تاہ� جاری کردہ بیان �یں اس بات کا ذکر نہیں کیا گیا کہ نئے صوبوں کے قیا� کی تجویز بھی زیرِ بحث آئی یا نہیں۔

�حسن نقوی نے لاہور �یں پاکستان �سل� لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے بھی �لاقات کی۔

نئے صوبوں کے قیا� کی تجویز کو حکو�تی اتحادی ج�اعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کی �خالفت کا بھی سا�نا ہے۔ پی ٹی آئی نے اس �عا�لے پر اپنے �ؤقف کو پارٹی کے جیل �یں قید بانی چیئر�ین ع�ران خان کی رائے سے �شروط کردیا ہے۔