پاکستان

پاکستان کی جنوبی افریقہ کے سرمایہ کاروں کو کان کنی اور اہم معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

  • جام کمال نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے اور ہنر مند نوجوان افرادی قوت کو تعاون کے ممکنہ راستوں کے طور پر اجاگر کیا۔
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے سر�ایہ کاروں کو اپنے کان کنی اور اہ� �عدنیات کے شعبے �یں سر�ایہ کاری کی دعوت دی ہے، جبکہ دونوں ��الک نے دیرینہ سیاسی تعلقات کو تجارت اور سر�ایہ کاری �یں تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔

یہ پیش رفت اسلا� آباد �یں افریقی نیشنل کانگریس کی ٹریژار جنرل اور پروگریسو بزنس فور� (پی بی ایف) کی گروپ چیئر ڈاکٹر گوین �الیگ والا را�وکگوپا کی قیادت �یں جنوبی افریقہ کے اعلیٰ سطحی کاروباری وفد اور وفاقی وزیر تجارت جا� ک�ال خان کے در�یان �لاقات کے دوران سا�نے آئی۔

�لاقات کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقہ کے در�یان دو طرفہ تجارت، سر�ایہ کاری اور کاروبار سے کاروبار کے تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ بات ج�عہ کو جاری ایک بیان �یں کہی گئی۔

وزیر تجارت نے دو طرفہ تجارت کی غیر استع�ال شدہ صلاحیت کو اجاگر کیا اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کاروباری برادریوں اور ایوان ہائے تجارت کے در�یان قریبی رابطے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ تجارتی رکاوٹوں کی نشاندہی کی جا سکے، سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کیے جا سکیں اور �شترکہ �نصوبوں کو فروغ دیا جا سکے۔

انہوں نے زراعت، آئی ٹی، کان کنی اور �عدنیات، ڈیری، لائیو اسٹاک اور حلال �صنوعات جیسے �ختلف شعبوں �یں تعاون کی وسیع صلاحیت کی بھی وضاحت کی۔

انہوں نے جنوبی افریقہ کے سر�ایہ کاروں کو پاکستان کے کان کنی اور اہ� �عدنیات کے شعبوں �یں �واقع تلاش کرنے کی دعوت بھی دی، ساتھ ہی �نرل پروسیسنگ، جی� اسٹون کٹنگ، پالشنگ اور جیولری �ینوفیکچرنگ �یں بھی۔

جا� ک�ال نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے انفار�یشن ٹیکنالوجی کے شعبے اور ہنر �ند نوجوان افرادی قوت کو تعاون کے ��کنہ راستوں کے طور پر اجاگر کیا۔

وزیر تجارت نے وفد کو اسپیشل انویسٹ�نٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے سر�ایہ کاری �یں سہولت کے اقدا�ات اور ایگز� بینک آف پاکستان کے کردار کے بارے �یں بھی بریفنگ دی جو برآ�دات پر �بنی کاروباروں، بالخصوص ایس ای� ایز کی �عاونت کرتا ہے۔

ڈاکٹر را�وکگوپا نے پاکستان کے ساتھ جنوبی افریقہ کے تاریخی تعلقات کو تسلی� کیا اور اس دیرینہ تعلق کو دونوں ��الک کے در�یان ع�لی اقتصادی شراکت داری �یں تبدیل کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے کان کنی، �قا�ی ویلیو ایڈیشن، تحقیق و جدت اور ادارہ جاتی سر�ایہ کاری �یں ��کنہ �واقع کو اجاگر کیا، جبکہ پاکستانیوں کی جنوبی افریقہ کے سر�ایہ کاری فور�ز، بش�ول �ائننگ انڈابا �یں شرکت کی حوصلہ افزائی کی۔

جا� ک�ال نے وفد کی کراچی، لاہور اور اسلا� آباد �یں �صروفیات کو سراہا، جن �یں پاکستانی �ینوفیکچررز اور تعلی�ی اداروں کے ساتھ �لاقاتیں شا�ل تھیں۔

بات چیت �یں تعلی�ی تبادلوں، یونیورسٹی اور صنعت کے تعاون، سیاحت اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کے در�یان تجارت کو آسان بنانے کے لیے بہتر فضائی رابطوں اور ک� لاگت شپنگ لائنز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔