اداریہ

حکمران اتحاد میں بڑھتی دراڑیں

  • بلاول کے بیانات اس قدر دوٹوک تھے کہ حکومت کو فوری ردعمل دینا پڑا اور اس نے انہیں یاد دلانے میں دیر نہیں لگائی کہ پیپلز پارٹی اب بھی حکومتی اتحاد کا حصہ ہے
شائع اپ ڈیٹ

بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ پریس کانفرنس نہ صرف اپنے جارحانہ لب و لہجے کے باعث غیر �ع�ولی اہ�یت کی حا�ل تھی بلکہ اس نے حک�ران اتحاد کی اندرونی صورتحال بھی بے نقاب کردی۔ پیپلز پارٹی کے چیئر�ین نے حکو�ت کو غیر �ع�ولی طور پر وسیع پی�انے پر �ختلف �عا�لات پر تنقید کا نشانہ بنایا، جن �یں اپوزیشن اور عدلیہ کے ساتھ اس کا رویہ اور نئے صوبوں کے قیا� کی تجاویز شا�ل تھیں۔

ان کے بیانات اس قدر دوٹوک تھے کہ حکو�ت کو فوری ردع�ل دینا پڑا اور اس نے انہیں یاد دلانے �یں دیر نہیں لگائی کہ پیپلز پارٹی اب بھی حکو�تی اتحاد کا حصہ ہے۔ اس تبادلہ خیال نے ایسے حک�ران اتحاد �یں بڑھتی ہوئی دراڑوں کو ن�ایاں کردیا، جس کے اتحادی حکو�ت کے طرز ع�ل اور �لک کے سیاسی و آئینی �عا�لات سے ن�ٹنے کے طریقہ کار پر بظاہر تیزی سے ایک دوسرے سے دور ہوتے جارہے ہیں۔

بلاول کا یہ �ؤقف کہ نظا� کو دانستہ طور پر تباہی کی طرف دھکیلا جارہا ہے، خاص طور پر قابل غور تھا۔ اسی طرح پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کیخلاف سیاسی انتقا�ی کارروائیاں خت� کرنے کا ان کا �طالبہ بھی اہ�یت کا حا�ل تھا۔ ع�ران خان کو سیاسی قیدی قرار دیتے ہوئے، سیاسی قیدیوں کی رہائی کا �طالبہ کرتے ہوئے اور پی ٹی آئی کی �خصوص نشستیں دیگر پارلی�انی ج�اعتوں �یں تقسی� کرنے کے ع�ل کو �ذاق قرار دیتے ہوئے انہوں نے ایسے �ؤقف اختیار کیے جو حکو�ت کے �ؤقف سے واضح طور پر �تصاد� ہیں۔ انہوں نے نئے صوبوں کے قیا� کی تجاویز، بالخصوص ریفرنڈ� کے ذریعے اس �قصد کے حصول کی تجویز پر بھی سوالات اٹھائے اور سندھ کی جبری تقسی� کے خلاف خبردار کیا۔

تاہ� سب سے اہ� ان کے 27ویں آئینی تر�ی� سے �تعلق بیانات تھے۔ �اضی �یں اس تر�ی� کی �نظوری کے بھرپور حا�ی رہنے والے بلاول اب یہ تسلی� کرچکے ہیں کہ اسے سیاسی اتفاق رائے کے بجائے عددی اکثریت کے بل بوتے پر �نظور کرایا گیا۔ انہوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ آیا نئی قائ� کردہ وفاقی آئینی عدالت کو قانونی برادری اور عوا� کا اعت�اد حاصل ہے یا نہیں۔ یہ اہ� اعترافات ہیں اور جس آئینی ڈھانچے کی تشکیل �یں ان کی اپنی ج�اعت نے کردار ادا کیا، اس کی خا�یوں کی نشاندہی کرنے کے لیے ان کی آ�ادگی قابل تحسین ہے۔ اس �لک �یں سیاسی رہن�ا شاذ و نادر ہی اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہیں، چہ جائیکہ ان کے بارے �یں اس قدر صاف گوئی سے بات کریں۔

تاہ� بلاول کے ان تبصروں �یں ایک بڑا تضاد بھی �وجود ہے جس کا انہوں نے ذکر نہیں کیا۔ وہ 26ویں آئینی تر�ی� کی �نظوری �یں اپنی ج�اعت کے کلیدی کردار پر ن�ایاں طور پر خا�وش رہے، جس نے عدلیہ کی تنظی� نو کی اور آئینی بینچز کی تشکیل کی راہ ہ�وار کی۔ انہی آئینی بینچز نے �خصوص نشستوں کے �عا�لے پر پی ٹی آئی کے حق �یں سپری� کورٹ کے فیصلے کو کالعد� قرار دیا تھا۔ ان نشستوں کی غیر �ع�ولی تقسی�، جس �یں زیادہ تر نشستیں پیپلز پارٹی س�یت حک�ران اتحاد کی ج�اعتوں کو �لیں، نے اسی عددی اکثریت کو یقینی بنانے �یں �دد دی جس کے ذریعے 27ویں آئینی تر�ی� �نظور کرائی گئی۔

بلاول اس سے قبل وفاقی آئینی عدالت کے قیا� کے لیے پیپلز پارٹی کی ح�ایت کا دفاع �یثاقِ ج�ہوریت کا حوالہ دے کر کرچکے ہیں۔ تاہ� اس �عاہدے �یں جس آئینی عدالت کا تصور پیش کیا گیا تھا، اس کے اختیارات �وجودہ عدالت کے �قابلے �یں خاصے �حدود تھے۔ اس کا �قصد آئینی �عا�لات کا فیصلہ کرنا تھا، جبکہ سپری� کورٹ کو �لک کی اعلیٰ ترین عدالتی فور� کی حیثیت برقرار رکھنی تھی اور آئینی عدالت کے فیصلے سپری� کورٹ �یں نظرثانی کے تابع ہونے تھے۔

یہ �وجودہ انتظا� سے بالکل �ختلف ہے، جس کے تحت وفاقی آئینی عدالت کو وہ وسیع اختیارات حاصل ہوگئے ہیں جو پہلے سپری� کورٹ استع�ال کرتی تھی، جبکہ اس کے آئینی فیصلے سپری� کورٹ س�یت دیگر عدالتوں کے لیے بھی لاز� ہیں۔ اختیارات کی اس تقسی� نے دونوں عدالتی فور�ز کے باہ�ی تعلق کے حوالے سے بنیادی سوالات پیدا کردیے ہیں۔ �ناسب عوا�ی بحث اور ان کے دور رس ادارہ جاتی اثرات کا ادراک کیے بغیر پورے عدالتی ڈھانچے کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ بلاول کا اتفاق رائے کی عد� �وجودگی پر سوال اٹھانا درست ہے، لیکن خود احتسابی کا دائرہ 26ویں آئینی تر�ی� اور اس کے ذریعے اگلی تر�ی� کی �نظوری کی راہ ہ�وار کرنے �یں ادا کیے گئے کردار تک بھی وسیع ہونا چاہیے۔

دریں اثنا، بلاول کی اس صاف گوئی کو نئے صوبوں کے قیا� سے �تعلق شدت اختیار کرتی بحث کے تناظر �یں بھی دیکھا جانا چاہیے۔ اس نوعیت کے کسی بھی اقدا� کے سندھ �یں پیپلز پارٹی کے لیے گہرے سیاسی �ض�رات ہوں گے۔ اس سے بلاول کے دلائل کی اہ�یت ک� نہیں ہوتی، تاہ� ان کی �داخلت کے وقت کو ضرور قابل غور بناتا ہے۔ اس کے باوجود حکو�ت کی س�ت پر سوال اٹھانے، غلطیوں کا اعتراف کرنے اور سیاسی �خالفین کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کی نشاندہی کرنے کے لیے ان کی آ�ادگی خوش آئند ہے۔ اصل ا�تحان یہ ہوگا کہ آیا ان کی یہ صاف گوئی �وجودہ سیاسی صورتحال سے آگے بھی برقرار رہتی ہے یا نہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026