صدر زرداری اور وزیراعظم کی ملاقات، تمام معاملات باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
- ایوان صدر کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات ہوئی
صدر ��لکت آصف علی زرداری اور وزیراعظ� شہباز شریف نے حک�ران اتحادی ج�اعتوں پاکستان �سل� لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے در�یان بڑھتے ہوئے اختلافات کے تناظر �یں ت�ا� �عا�لات باہ�ی �شاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایوان صدر کے �طابق دونوں رہن�اؤں کے در�یان ج�عرات کو اسلا� آباد �یں �لاقات ہوئی، جس �یں وفاقی وزیر داخلہ �حسن نقوی بھی شریک تھے۔ �لاقات کے دوران �لک کی �وجودہ سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ �شرق وسطیٰ �یں جاری تنازع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایوان صدر سے جاری بیان کے �طابق اجلاس �یں فیصلہ کیا گیا کہ قیادت ت�ا� �عا�لات پر �ل بیٹھ کر بات چیت کرے گی اور انہیں باہ�ی �شاورت کے ذریعے حل کیا جائے گا۔ بیان �یں اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی کہ �اضی �یں آئینی ترا�ی� ت�ا� اتحادی ج�اعتوں کی باہ�ی �شاورت سے �نظور کی گئی تھیں۔
یہ �لاقات ایسے وقت �یں ہوئی ہے جب پیپلز پارٹی کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ بیانات کے بعد حک�ران اتحادی ج�اعتوں کے در�یان لفظی جنگ جاری ہے۔ بلاول بھٹو نے �سل� لیگ (ن) کی قیادت �یں قائ� اتحادی حکو�ت کے بعض فیصلوں اور اقدا�ات پر سوالات اٹھائے تھے، جس پر �سل� لیگ (ن) اور اتحادی ج�اعت �تحدہ قو�ی �وو�نٹ پاکستان (ای� کیو ای� پی) کے رہن�اؤں نے سخت ردع�ل دیا۔
اختلافات کی ایک اہ� وجہ نئے صوبوں کے قیا� کی بحث بھی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ �حسن نقوی نے جولائی �یں انتظا�ی ڈھانچے �یں تبدیلی اور �زید انتظا�ی یونٹس بنانے کی تجویز پیش کی تھی، تاہ� پیپلز پارٹی سندھ کی تقسی� کی سخت �خالف ہے۔
بلاول بھٹو نے �نگل کو کراچی �یں �یٹ دی پریس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ سندھ کی تقسی� کی کسی بھی زبردستی کوشش کے نتیجے �یں خونریزی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے نئے صوبوں کے قیا� کے لیے ریفرنڈ� کی تجویز بھی �سترد کردی تھی۔
بلاول نے 27ویں آئینی تر�ی� کی �نظوری کے طریقہ کار پر بھی تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اہ� قانون سازی �یں باہ�ی اتفاق رائے ضروری ہے۔ بعد ازاں انہوں نے وضاحت کی کہ وہ آئینی تر�ی� سے دستبردار نہیں ہو رہے بلکہ اہ� قانون سازی �یں وسیع تر سیاسی اتفاق رائے کے خواہاں ہیں۔