دنیا

آبنائے ہرمز بحران توانائی کے تحفظ کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا خطرہ قرار

  • آبنائے ہرمز کا بحران توانائی کے تحفظ کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، جس کی شدت 1970ء کی دہائی کے تیل کے بحرانوں سے بھی کہیں زیادہ ہے ، آئی ای اے
شائع اپ ڈیٹ

�شرقِ وسطیٰ �یں فروری �یں ا�ریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر ب�باری کے نتیجے �یں شروع ہونے والے بحران نے توانائی کے تحفظ کو تاریخ کے سب سے بڑے خطرے سے دوچار کردیا ہے۔

عال�ی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے ج�عرات کو خبردار کیا ہے کہ یہ بحران توانائی کی سلا�تی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے۔

آئی ای اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے ادارے کی سالانہ اہ� رپورٹ کے دیباچے �یں لکھا کہ آبنائے ہر�ز کا بحران توانائی کے تحفظ کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا خطرہ بن گیا ہے، جس کی شدت 1970ء کی دہائی کے تیل کے بحرانوں سے بھی کہیں زیادہ ہے۔