ایران کا موجودہ بحران 1979 کے تیل کے بحران سے کس حد تک مماثلت رکھتا ہے؟ شائع 03 جولائ 2026 08:36pm ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کی شدت نے 1973 کے عرب تیل پابندی بحران سے تقابل کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے
آبنائے ہرمز کھل گئی، مگر خطرات اب بھی برقرار شائع 30 جون 2026 11:08am آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے نے اپنے ساتھ نئی پیچیدگیاں بھی پیدا کر دی ہیں
توانائی بحران میں گھرا پاکستان شائع 08 جون 2026 02:19pm روایتی پالیسیاں بدلنے کا وقت آ گیا، حکومت نااہل ڈسکوز کو اربوں کی سبسڈی دینا بند کرے اور نجکاری کو واحد حل سمجھنے کے تصور پر نظرثانی کرے
تیل کے ذخائر میں شدید کمی، انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے سربراہ نے خبردار کر دیا شائع 18 مئ 2026 07:49pm چند ہفتے باقی ہیں، مگر تیزی سے کم ہوتے یہ ذخائر ہمیشہ نہیں رہیں گے، فاتح بیرول
ایل این جی مارکیٹ 2027 تک دبائو کا شکار رہ سکتی ہے، انٹرنیشنل انرجی ایجنسی شائع 24 اپريل 2026 02:12pm تنازع کے نتیجے میں تقریباً 20 فیصد ایل این جی سپلائی متاثر ہو چکی ہے، رپورٹ
مشرق وسطیٰ میں جنگ: تازہ ترین صورتحال شائع 02 اپريل 2026 02:30pm اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کی لہروں کو ناکام بنادیا
ہرمز: تیل کی تباہی شائع 01 اپريل 2026 11:30am سب سے اہم موڑ آبنائے ہرمز کی بندش تھا۔ آئی ای اے نے اس واقعے کو عالمی تیل مارکیٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی سپلائی رکاوٹ قرار دیا
جاپانی وزیراعظم کی آئی ای اے سے مزید اضافی تیل جاری کرنے کی درخواست شائع 25 مارچ 2026 03:20pm جاپان اپنی تیل کی ضروریات کا تقریباً 95 فیصد مشرق وسطیٰ سے درآمد کرتا ہے
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا تیل کے مزید ذخائر جاری کرنے پر غور شائع 23 مارچ 2026 01:54pm ایجنسی نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر تاریخی طور پر 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے پر اتفاق کیا تھا
مشرقِ وسطیٰ کا تنازع: ہماری اقتصادی پالیسی کا ردِعمل کیا ہونا چاہیے؟ شائع 20 مارچ 2026 05:53pm حکومت کو یہ معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ اٹھانا چاہیے کہ تیل کی قیمتوں کے شدید جھٹکوں (ڈیپ آئل پرائس شاک) کے لیے آئی ایم ایف کی مداخلت ضروری ہے یہ مداخلت فوری اور مؤثر خصوصی ڈرائنگ رائٹس ( ایس ڈی آرز) کے اجراء کی صورت میں ہونی چاہیے
آئی ای اے نے توانائی قیمتوں میں اضافے سے نمٹنے کیلئے گھر سے کام اور فضائی سفر سے گریز کی تجویز دیدی شائع 20 مارچ 2026 03:08pm حکومتیں، کاروباری ادارے اور گھریلو صارفین ایسے فوری اقدامات اختیار کر سکتے ہیں،عالمی توانائی ایجنسی
ضرورت پڑنے پر تیل کے مزید ذخائر جاری کیے جا سکتے ہیں، آئی ای اے کے سربراہ کا اعلان شائع 16 مارچ 2026 11:51pm ضرورت پڑنے پر مزید تیل کے ذخائر جاری کیے جا سکتے ہیں، آئی ای اے کے سربراہ کا اعلان
ایران جنگ سے متاثرہ منڈیوں میں جلد ہنگامی تیل فراہم کیا جائے گا، عالمی توانائی ایجنسی شائع 16 مارچ 2026 09:07am ادارے کے مطابق حکومتوں نے مجموعی طور پر 271.7 ملین بیرل تیل سرکاری ذخائر سے جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے
مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث برآمدی تنصیبات کو خطرہ، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ شائع 16 مارچ 2026 08:49am برینٹ خام تیل کے فیوچر کی قیمت 2.01 ڈالر یا 1.95 فیصد اضافے کے ساتھ 105.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
ہماری فوج آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو تحفظ دینے کے لیے تیار نہیں، امریکی وزیر توانائی شائع 12 مارچ 2026 08:03pm تمام امریکی فوجی اثاثے اس وقت ایران کی جارحانہ صلاحیتوں اور فوجی صنعت کو تباہ کرنے پر مرکوز ہیں، کرس رائٹ کا بیان
ایران جنگ کے باعث تیل مہنگا، آئی ای اے نے اسٹریٹجک ذخائر کے ریکارڈ اجرا کی تجویز دے دی شائع 11 مارچ 2026 10:59pm 400 ملین بیرل تیل اسٹریٹجک ذخائر سے جاری کرنے کی سفارش
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے شپنگ متاثر،خام تیل کی قیمتیں سات فیصد بڑھ گئیں شائع 02 مارچ 2026 10:29am برینٹ کروڈ فیوچرز 82.37 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
آئی ای اے مشرقِ وسطیٰ کے واقعات اور مارکیٹوں پر ممکنہ اثرات کی نگرانی کر رہا ہے، فاتح بیرول شائع 01 مارچ 2026 03:38pm آئی ای اے مشرقِ وسطیٰ کے حالات اور عالمی تیل و گیس کی مارکیٹوں اور تجارتی بہاؤ پر ان کے ممکنہ اثرات کی سرگرمی سے نگرانی کر رہا ہے
عالمی مارکیٹ میں سستا خام تیل، فی الحال فائدہ مند شائع 26 نومبر 2025 12:09pm نومبر 2025 تک، عالمی خام تیل کی مارکیٹیں دوبارہ تغیر پذیر ہو رہی ہیں۔ سال کے شروع میں مختصر بحالی کے بعد، قیمتیں...
تیل کی عالمی منڈی میں غیر یقینی شائع 14 جولائ 2025 10:06am سال 2025 میں عالمی تیل مارکیٹ ایک نازک توازن کا منظر پیش کر رہی ہے، جو بڑی حد تک اوپیک اور انٹرنیشنل انرجی ایجنسی...