فرانسیسی صدر میکرون نے وزیر داخلہ کی مستعفی ہونے کی پیشکش مسترد کردی شائع 19 اکتوبر 2026 12:58pm مظاہروں کا آغاز بڑھتی ہوئی مہنگائی، عوامی خدمات کے معیار میں گراوٹ اور تعلیمی اداروں کی صورتِ حال پر عوامی غم وغصے کے باعث ہوا
فرانس، سعودی عرب کے درمیان پیرس کے قریب 6 ارب یورو کے ’ڈریگن بال زی‘ تھیم پارک منصوبے پر اتفاق شائع 25 اگست 2026 04:41pm پیرس میں فرانس اور سعودی عرب کے اشتراک سے 6 ارب یورو کی لاگت سے ’ڈریگن بال زی‘ تھیم پارک بنانے کا منصوبہ ہے، جو یورپ کے چند سب سے بڑے تفریحی پارکس میں شامل ہوگا
فرانس، بیلجیم اور نیدرلینڈز میں شدید گرمی کی لہر، 3,700 سے زائد اضافی اموات شائع 03 جولائ 2026 01:49pm ماہرین کے مطابق تقریباً 20 جون سے 28 جون تک جاری رہنے والی یہ گرمی کی لہر یورپ کی تاریخ کی بدترین گرمی کی لہروں میں سے ایک تھی
امریکہ اور چین کے اقتصادی سربراہ پیرس میں ملاقات کریں گے شائع 15 مارچ 2026 12:06pm امریکی سیکرٹری خزانہ اسکاٹ بیسینٹ اور چینی نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کی قیادت ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت کی جائیگی
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اہم تواریخ کے آئینے میں اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 02:54pm روحانی پیشوا 17 جولائی 1939 کو مشہد کے مقدس شہر میں پیدا ہوئے، ان کے والدین کا تعلق ایران کی آذری اقلیت سے تھا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر